Pakistan Ki Awaz

Pakistan Ki Awaz Thousands books but One Quran is the best���

‏جعفر ایکسپریس واقعے پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے اور پروپیگنڈہ کرنے  والا ملزم بنی گالا اسلام آباد...
18/03/2025

‏جعفر ایکسپریس واقعے پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے اور پروپیگنڈہ کرنے والا ملزم بنی گالا اسلام آباد سے گرفتار

‎ ‎

‏دو ٹوک فیصلهاب کوئی رعایت نہیں ہو گی، اب دہشتگردوں سے ان ہی کی زبان میں بات کی جائے گی، ان ہی کی زبان میں جواب دیا جائے...
18/03/2025

‏دو ٹوک فیصله

اب کوئی رعایت نہیں ہو گی، اب دہشتگردوں سے ان ہی کی زبان میں بات کی جائے گی، ان ہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا
‎ ‎

‏خوشحال بلوچستانخدمت اور تحفظ کا عزم ‎ ‎
18/03/2025

‏خوشحال بلوچستان
خدمت اور تحفظ کا عزم

17/03/2025
‏بی ایل اے معصوم شہریوں کی دشمنمسافر بسوں اور ٹرینوں پر حملے ان کی بزدلی اور درندگی کا ثبوت ہیں‎  ‎  ‎  ‎
17/03/2025

‏بی ایل اے معصوم شہریوں کی دشمن
مسافر بسوں اور ٹرینوں پر حملے ان کی بزدلی اور درندگی کا ثبوت ہیں




‏نوشکی حملہ: گرفتار دہشتگرد اور بی ایل اے کی سہولت کارینوشکی حملہ کے بعد 8 سے 9 دہشتگرد گرفتار، بیگز سے بی ایل اے جھنڈے،...
17/03/2025

‏نوشکی حملہ: گرفتار دہشتگرد اور بی ایل اے کی سہولت کاری

نوشکی حملہ کے بعد 8 سے 9 دہشتگرد گرفتار، بیگز سے بی ایل اے جھنڈے، موبائل، سم کارڈز اور واکی ٹاکی برآمد، سہولت کاری کے شواہد ملے۔



‏بلوچستان نوشکی دالبندین روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا الحمدللہ باقی بزدل ڈرپو...
16/03/2025

‏بلوچستان نوشکی دالبندین روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ

چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا الحمدللہ
باقی بزدل ڈرپوک دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے

‏کوئٹہ، کرانی روڈپر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دہشت گردوں نے ATF کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، مگر اس بزدلانہ حم...
16/03/2025

‏کوئٹہ، کرانی روڈپر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دہشت گردوں نے ATF کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، مگر اس بزدلانہ حملے میں معصوم شہری ہی متاثر ہوئے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین عام شہری زخمی ہوگئے، جن میں چھوٹے بچے اور بزرگ شامل BYC بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خاموشی سے یہ ظاہر ہوتا ہے

‏بزدل دہشت گردوں نے ہمیشہ کی طرح دور سے آبادی پر فائر کیے اور دم دبا کر بھاگ گئے،ملک دشمن عناصر بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے...
16/03/2025

‏بزدل دہشت گردوں نے ہمیشہ کی طرح دور سے آبادی پر فائر کیے اور دم دبا کر بھاگ گئے،ملک دشمن عناصر بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے اور عوام میں خوف وہراس پھیلانے کے لیے اس طرح کی جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں۔

دہشت گرد تنظیم باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت خواتین کو اس لیے اپنے ساتھ شامل کرتی ہیں کیونکہ ریاستی ادارے احترام کی وجہ...
16/03/2025

دہشت گرد تنظیم باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت خواتین کو اس لیے اپنے ساتھ شامل کرتی ہیں کیونکہ ریاستی ادارے احترام کی وجہ سے خواتین کی تلاشی نہیں لیتے دوسرا خواتین جذباتی فطرت کی وجہ سے آسانی سی جال میں پھنس جاتی ہیں پھر انہیں جسمانی طور پر ہراساں کرکے بلیک میل کرکے خود کش حملوں کے لیے مجبور کیا جاتا ہے، جس طرح عدیلہ بلوچ کو کیا گیا تھا۔

پاک فوج مسلسل پہاڑوں کی طرف روانہ ہونے والے دہشت گرد گروپ کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ جیسے ہی ان کی موجودگی کی ت...
15/03/2025

پاک فوج مسلسل پہاڑوں کی طرف روانہ ہونے والے دہشت گرد گروپ کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ جیسے ہی ان کی موجودگی کی تصدیق ہوئی، فوج نے فوری اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ان پر پہلا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ان کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا، اور ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔

بی ایل اے کی بزدلی کا جواب طاقت سے دیا جائے گا – سرفراز بگٹیوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بی ایل اے کے دہشتگردانہ عز...
15/03/2025

بی ایل اے کی بزدلی کا جواب طاقت سے دیا جائے گا – سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بی ایل اے کے دہشتگردانہ عزائم پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی جرگہ یا فلاحی تنظیم نہیں جس سے بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہا-کیا بی ایل اے کوئی اسکول یا ایمبولنس سروس چلا رہی ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں؟ یہ صرف بندوق کے زور پر نظریہ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ ریاست پاکستان دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی اور بلوچستان میں امن ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Address

Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share