11/06/2026
**میاں بیوی کا رشتہ محبت، عزت اور بھروسے پر قائم ہوتا ہے۔ لیکن کچھ تلخ عادات ایسی ہوتی ہیں جو ہنستے کھیلتے گھر کو اجاڑ دیتی ہیں اور شوہر کے دل میں محبت کو ختم کر دیتی ہیں۔** 💔✨
**تصویر میں دی گئی ۴ باتیں:**
1. شوہر کے ساتھ بدزبانی یا زبان درازی کرنا۔
2. شوہر کی ہر بات کا غلط یا الٹا مطلب نکالنا۔
3. شوہر کی مرضی اور اجازت کے بغیر کام کرنا۔
4. محبت، احساس اور خیال رکھنے والے شوہر پر بلاوجہ شک کرنا۔
**آئیں اپنے رشتوں کو مضبوط بنائیں اور ان غلطیوں سے بچیں!** 🤝❤️