Jhang Daily News

Jhang Daily News jhang all news and all problem

19/05/2025

جھنگ اور گردونواح میں آ ج بعد دوپہر/ شام کے وقت آ ندھی اور چند مقامات پر بارش کے امکانات ہیں ۔

09/05/2025

حالات خرابی کی طرف جا رہے ہیں اللّٰہ پاک رحم فرما

09/05/2025

جن جن علاقوں میں ڈرون ابھی تک نہیں پہنچے ہیں

وہ " مودی" لکھ کر 8171 پر سینڈ کریں
💀💀

08/05/2025

سیاسی بیان نہیں چاہئیں!!!

ہم نے رافیل دیکھ لیا ، ہم نے میزائل دیکھ لیے ، ہم نے ڈرون دیکھ لیے ، ہم نے سائبر حملہ دیکھ لیا ۔۔
اب ہم جنگی ترانوں کے بجائے غوری ، حدف ، شاہین ، ابابیل ، براق ، الخالد ، غزنوی ، النصر ایف-16 ، جےایف-17 ، جے10سی دیکھنا چاہتے ہیں ۔

07/05/2025

بھارتی میزائل کے جواب میں پاکستان اگر میزائل نہیں مارتا تو ہم پاکستان کی طرف سے جواب نہیں مانیں گے، میزائل کے بدلے میزائل،

25/04/2025

ہم نے آدھی دنیا کا قرض دینا ہے، اس لیے کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دے گا…
سکون کرو، سب محفوظ ہیں! 😎🤣

15/04/2025

گھر میں تینوں وقت چولہا جل رہا ہے، مہمان بھوکے نہیں لوٹتے، اور اولاد تعلیم حاصل کر رہی ہے… تو یقین کریں، آپ امیر ترین انسان ہیں

15/04/2025

اپنے کاروبار یا جاب کا تعارف کرائیں۔
ہو سکتا ہے ایک دوسرے کے کام آسکیں۔🥰

14/04/2025

اللّٰہ پاک رحم فرما

Address

Jhang City

Telephone

+923157496490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share