22/08/2026
آپ دیکھ رہے ہیں آدازی پاکستان نیوز HD جھنگ سے (طاہرعباس سیالوی کی رپورٹ کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ قادر پور کے موضع سبڑ میں اہل علاقہ سراپہ احتجاج
تفصیلات کے مطابق موضع سبڑ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیئرمین ملک عنصر عباس اکیرہ کے حق میں بلاوجہ سیاسی عناد پر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے کے خلاف علاقہ سے سینکڑوں افراد جمع ہوگئے
سابق وائس چیئرمین حاجی نواب خان بلوچ سمیت دیگر معززین نے کہا ملک عنصر اکیرہ علاقہ کے لیے نعمت یے چوبیس گھنٹے علاقہ میں موجود ہے ہم چوروں کی طرف سے جو ان کی چوری کرنے پر ثابت ہوکر جیل میں بند ہیں بلاوجہ تنقید کی مذمت کی اور ملک عنصر اکیرہ کی گئی قیادت میں علاقہ ترقی کرے گا
علاقہ کے سینکڑوں افراد نے ملک عنصر زندہ باد کے نعرے لگائے