Online jobs apply

Online jobs apply Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online jobs apply, Digital creator, Jhang Sadar.

08/03/2025

کسی بھی جاب کے لیے اپلائی کرنا ہو رابطہ کرے
Reasonable price no extra charges

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیٹا انٹری آپریٹر اور سکیورٹی گارڈ کی شاندارآسامیاں✅۔**آن لائن اپلائی جاری ہے*1. ڈیٹا انٹ...
07/03/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ڈیٹا انٹری آپریٹر اور سکیورٹی گارڈ کی شاندارآسامیاں✅۔*

*آن لائن اپلائی جاری ہے
*1. ڈیٹا انٹری آپریٹر:(1528 آسامیاں)*
تعلیم: کسی بھی مضمون میں کم از کم 14 سالہ تعلیم۔
عمر: 35 سال سے کم۔

*2. سکیورٹی گارڈ:(655 آسامیاں)*
تعلیم: میٹرک
عمر: 35 سال سے کم
تجربہ: متعلقہ فیلڈ میں کام کرنا جانتا ہو۔
*آخری تاریخ: 9 مارچ 2025*
آن لائن اپلائی کے لیے رابط کر یں
*Date Extended*

Contact for online apply
Professional CV

0318 8500340

04/03/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپلائی کروانے کے لیے رابط کرے
فی اپلائی 100 روپے

29/06/2024

*Islamic studies MCQs* 💥

🌟 *ابو لہب* کا اصل نام *عبد العزی* تھا۔

🌟 *ابو جہل* کا اصل نام *عمرو بن ہشام* تھا۔

🌟 *ابو طالب* کا اصل نام *عمران* تھا۔

🌟 *عبدالمطلب* کا اصل نام *عامر* اور *شَيْبة* تھا۔

🌟 *ام جمیل* کا اصل نام *اروی* تھا۔

🌟 *ام ایمن* کا اصل نام *برکہ* تھا۔

🌟 *ام حبیبہ* کا اصل نام *رملہ* تھا۔

28/06/2024

MCQs
وہ نام جو کسی کی نسبت سے مشہور ہو جائے۔۔۔۔کہلاتا ہے ؟

A: کنیت
B: لقب
C: خطاب
D: ان میں سے کوئی نہیں

26/06/2024

*Important Urdu MCQs*
(Share to ur friends)

1۔شاعری میں علامہ اقبال کے استاد کون تھے۔
*داغ_دہلوی*

2۔اردو زبان میں پہلا دیوان کہاں لکھا گیا۔
*دکن*

3۔میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے۔
*آگرہ*

4۔شاعر انقلاب کس شاعر کا لقب ہے۔
*جوش_ملیح_آبادی*

5۔دکن میں اردو کی ترقی میں کس سلطنت نے اہم کردار ادا کیا۔
*بہمنی_سلطنت*

6۔اردو افسانے میں حقیقت نگاری کا اسلوب کس نے شروع کیا۔
*پریم_چند*
7۔علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے۔
*بانگ_درا*
8۔اردو میں جاسوسی ادب کے بانی کون ہیں۔
*اسرار_احمد( ابن صفی)*

9۔"فسانہ آزاد "کس کی تصنیف ہے۔
*پنڈت_رتن_ناتھ_سرشار*

10۔اردو ڈرامے کا شیکسپئیر کس کو کہا جاتا ہے۔
*آغا_حشر_کاشمیری*

11۔مخمس کسے کہتے ہیں۔
*جسکےبندمیں_پانچ_مصرعےہوں*

12۔پنجاب میں اردو کا نظریہ کس کا ہے۔
*حافظ_محمود_شیرانی*

13۔حافظ محمود شیرانی نے یہ نظریہ کب پیش کیا۔
*1928 میں اپنی کتاب "پنجاب_میں_اردو" میں پیش کیا*

14۔دکن میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا۔
*نصیر_الدین_ہاشمی*
15۔نصیر الدین ہاشمی نے کب یہ نظریہ پیش کیا۔
*1923 میں اپنی کتاب "دکن_میں_اردو"میں پیش کیا

04/03/2024

اس وقت پوری اسمبلی میں بیریسٹر گوہر جیسا قابل بندہ نہیں ،
مرشد کے انتخاب پر رشک آتا ہے.!

01/03/2024

محمود خان نے دل جیت لیا دور جاہلیت میں اس شخص کو ہم غدار کہتے تھے.!

25/02/2024

کپتان کا بیٹا آن فائز ۔۔🔥
ہماری صرف 2 سیکنڈ لگے گی بابا کو جیل سے باہر نکلنے کہ۔۔۔💯
سلیمان خان ۔۔۔❤

25/02/2024

‏ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے ہم آج بھی عمران خان کیساتھ ہیں۔

کل بھی عمران خان ، آج بھی عمران خان
صاحبزادہ حامد رضا🔥✌️💪

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online jobs apply posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online jobs apply:

Share