YahyaX

YahyaX ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔

‏سانپوں سے کیا ڈرنا احتیاط اپنوں سے کیجیئے 💔
03/06/2025

‏سانپوں سے کیا ڈرنا احتیاط اپنوں سے کیجیئے 💔

Always focus on your dream.
22/05/2025

Always focus on your dream.

17/05/2025

Respect for china 📈 day by day 📈

ماں ہر رشتے کی کمی پوری کر سکتی ہے لیکن ماں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا...
11/05/2025

ماں ہر رشتے کی کمی پوری کر سکتی ہے لیکن ماں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا...

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں, جنگیں تہذیب, ورثہ, خوبصورتی, پیار, محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں۔💜
01/05/2025

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں, جنگیں تہذیب, ورثہ, خوبصورتی, پیار, محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں۔💜

دنیا کی ہر چیز کا نعم البدل مل سکتا ہے، مگر ماں کا کوئی بدل نہیں۔Follow for more YahyaX
28/04/2025

دنیا کی ہر چیز کا نعم البدل مل سکتا ہے، مگر ماں کا کوئی بدل نہیں۔
Follow for more YahyaX

جب یہ جنگ ختم ہوگی تو ہم دونوں شادی کریں گے پُوری دُنیا ہماری راہ میں پُھول لیے کھڑی ہوگی، اور تّمہاری کوکھ سے دُنیا کی ...
27/04/2025

جب یہ جنگ ختم ہوگی تو ہم دونوں شادی کریں گے پُوری دُنیا ہماری راہ میں پُھول لیے کھڑی ہوگی، اور تّمہاری کوکھ سے دُنیا کی سب سے خُوبصورت بیٹی جنم لے گی...!!

پہلی جنگِ عظیم میں ایک مُردہ سپاہی کی جیب سے مِلنے والا خط...❤

بچپن خواب جیسا ہوتا ہے، جاگ جاؤ تو بس یاد رہتا ہے۔
25/04/2025

بچپن خواب جیسا ہوتا ہے، جاگ جاؤ تو بس یاد رہتا ہے۔

انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔مذہب، قوم، نسل، یہ سب ثانوی ہیں۔اصل انسان وہ ہے جو دوسر...
24/04/2025

انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔
مذہب، قوم، نسل، یہ سب ثانوی ہیں۔
اصل انسان وہ ہے جو دوسروں کے دکھ کو
اپنا دکھ سمجھ سکے۔
ہمدردی ہی امن کی بنیاد ہے۔
برٹرینڈ رسل✍️

23/04/2025

یہ زبان صرف ماں کو ہی سمجھ آتی ہے.

دل سے جینے والے کبھی بوڑھے نہیں ہوتے ♥️
23/04/2025

دل سے جینے والے کبھی بوڑھے نہیں ہوتے ♥️

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923107736250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YahyaX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YahyaX:

Share