Jhang News Network - Jnn

Jhang News Network - Jnn JNN

*ضلعی انتظامیہ جھنگ نے سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے*6 جون 2022جھنگ :مرغی برائلر گوشت 388 روپے فی کلو...
06/06/2022

*ضلعی انتظامیہ جھنگ نے سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے*

6 جون 2022

جھنگ :مرغی برائلر گوشت 388 روپے فی کلو

جھنگ ۔ انڈہ فی درجن 173 روپے، آلو(درجہ اول) فی کلو 32 روپے،آلو (درجہ دوم) 28 روپے فی کلو، ٹماٹر (درجہ اول) 60 روپے، ٹماٹر (درجہ دوم) 55 روپے ،بند گوبھی (درجہ اول) 60 روپے فی کلو،،شملہ مرچ 110 روپے فی کلو، بھنڈی توری (درجہ اول) 60 روپے فی کلو، پیاز 68 روپے،سبز مرچ دیسی 80 روپے کلو,ادرک (تھائی لینڈ )160 فی کلو، پالک 30 روپے فی کلو، بینگن 70 روپے فی کلو,گھیا توری 30 روپے فی کلو , لیموں درجہ اول 200 روپے فی کلو ,لہسن220 روپے فی کلو،کھیرا (اول ) 40 روپے فی کلو، جبکہ سیب (درجہ اول)270 روپے فی کلو،سیب (دوم) 200 روپے فی کلو۔کیلا(درجہ اول) 110 روپے فی درجن، اول آڑو 140 روپے فی کلو ,آم سندھڈی (اول) 140 روپے فی کلو آم (دوم)90 روپے فی کلو, فالسہ 180 روپے فی کلو تربوزہ اول 40 روپے,آلو بخارا اول 180 روپے کلو , خوبانی اول 150 خوبانی دوم 130 روپے کلو ,گرما ثابت 90 روپے۔

ضلعی انتظامیہ جھنگ سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی فروخت سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے۔

02/06/2022
جھنگ- پھلوں، سبزیوں اور گوشت  کی آج کی قیمتوں کی فہرست۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں "قیمت ایپ  پنجاب" ڈاؤن لوڈ کریں اور اپ...
02/06/2022

جھنگ- پھلوں، سبزیوں اور گوشت کی آج کی قیمتوں کی فہرست۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں "قیمت ایپ پنجاب" ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔

15/01/2022
19/11/2021

جھنگ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مصدق انور نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالہ سے جھنگ کی عوام کو اپیل کی ہے کہ وہ 7نومبرتا 6دسمبر2021تک جاری گھر گھر انتخابی فہرستوں کی جانچ پڑتال مہم کے سلسلہ میں ویری فیکیشن ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں تاکہ ووٹوں کی درستگی و اندراج کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوںنے کہا بتایا کہ مہم کے دوران تصدیق کنندہ گھر گھر جا کر انتخابی فہرستوں کی جانچ پڑتال کریگااور جو نام انتخابی فہرست میں شامل نہیں ہے ، شناختی کارڈ کے پتہ کے مطابق درج کریگا جس کا مقصد آئندہ آنے والے انتخابات کےلئے غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستیں مرتب کرنا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ ہما ری ٹیمیں ضلع بھر میں ڈور ٹو ڈور ووٹوں کی تصد یق اور نئے ووٹوں کے اندراج کے سلسلے میں دو مر تبہ آئیں گے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

18/08/2021

جھنگ۔ ضلع میں پٹواری کی سیٹوں پر بھرتی کے حوالہ سے امیدواران کے لئے ٹائپنگ ٹیسٹ 24 اگست سے 27 اگست2021تک چناب کالج جھنگ اورٹیوٹا کالج چنیوٹ روڈ میں لئے جائینگے۔ اس حوالہ سے امیدوران کی لسٹیں اسسٹنٹ کمشنرز آفس میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ٹائپنگ ٹیسٹ کے سلسلہ میں امیدواران اسسٹنٹ کمشنر آفس سے لسٹوں کے شیڈول کے مطابق اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں۔ مزید برآں شیڈول ڈپٹی کمشنر جھنگ کی فیس بک پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیاہے۔

03/04/2021
ہینڈ آﺅٹ۔30مارچ 2021جھنگ( )ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ پنجاب محترمہ ثمن رائے کی ہدایت پرضلعی سطح پرپنجاب کلچر ڈے کو اجاگر ک...
30/03/2021

ہینڈ آﺅٹ۔30مارچ 2021
جھنگ( )ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ پنجاب محترمہ ثمن رائے کی ہدایت پرضلعی سطح پرپنجاب کلچر ڈے کو اجاگر کرنے کے حوالہ سے ڈاکومنٹری فلم تیار کرنے کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سینئر کلرک عابد رشید اور ویڈیو گرافرمحمد جنید الرحمن کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے گئے۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر مختلف سرکاری اور نجی اداروں کی طرف سے پنجاب کلچر ڈے کے حوالہ سے مختلف تقریبات اور مقابلہ جات کا انعقاد کیاگیا۔ اس تناظر میں ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر بھی کلچر ڈے کے حوالہ سے تصویری اورڈاکومنٹری مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے محکمہ کے افسران اور دیگر عملہ کو اس ضمن میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔اس سلسلہ میںگزشتہ روز ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سینئر کلرک عابد رشید اور ویڈیو گرافرمحمد جنید الرحمن کومحکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی طرف سے تعریفی اسناد دیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر چوہدری خالد رسول بھی موجود تھے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

22/03/2021
‏رمضان المبارک میں پنجاب کی عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کے لیے ہماری ٹیم نے ابھی سے کام شروع کر د...
15/03/2021

‏رمضان المبارک میں پنجاب کی عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کے لیے ہماری ٹیم نے ابھی سے کام شروع کر دیا ہے
25 شعبان سے عید تک، 7 ارب کی سبسڈی سے، 313 رمضان بازاروں کے ذریعے معیاری آٹے، چینی، دالوں، سبزیوں اور پھلوں کی سستے نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائےگی!

نمبرپلیٹس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز پنجاب نے بڑی خوشخبری دے دی
15/03/2021

نمبرپلیٹس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز پنجاب نے بڑی خوشخبری دے دی

14/03/2021
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کیلئے 1 ...
22/02/2021

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے ہونہار اور مستحق طلباء و طالبات کیلئے 1 ارب روپے کی لاگت سے رحمت العلمین ‏ﷺ سکالرشپ پروگرام کا آغاز:

03/02/2021

ہم بحیثیت پاکستانی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں تاکہ دنیا کو پیغام دیا جاسکےکہ ہم سب جدوجہد آزادی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں-

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا احسن اقدام ,اب پنجاب کے شہریوں کو امپورٹڈ چینی مناسب قیمت پر دستیاب
14/11/2020

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا احسن اقدام ,اب پنجاب کے شہریوں کو امپورٹڈ چینی مناسب قیمت پر دستیاب

عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے بزدار حکومت کا بڑا اقدام ۔ عوام کے مسائل کے آسان حل کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت ...
02/11/2020

عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے بزدار حکومت کا بڑا اقدام ۔ عوام کے مسائل کے آسان حل کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر آج صوبہ بھر میں ریونیو عوامی خدمت کچہریاں لگائی جارہی ہیں۔

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang News Network - Jnn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share