
26/06/2024
PENDING POST
بریکنگ نیوز فرام حسن شاہ کرکٹ ایونٹ
🏆🏆
دوستو حسن شاہ کے ایونٹ میں اس ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا اور تمام ٹاپ سائیڈوں کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی.پورے ایونٹ میں آوٹ کلاس بیٹنگ کی #نعمان نے اور اس ایونٹ کے بیسٹ بیٹسمین قرار پائے. نے پورے ایونٹ میں آوٹ سٹینڈنگ بلے بازی کی اور بلندوبالا سکسز لگائے اورباولنگ بھی لاجواب کی اور اس ایونٹ کے بیسٹ آلراونڈر قرار پائے. #ریحان نے بہترین آل راونڈر پرفارمنس دی.پوری ٹیم کا ورک کمال کا تھا.ہماری طرف سے پوری ٹیم اور کپتان #سائرم بھائی کو بہت بہت مبارکباد.گڈ لک فار فیوچر.اللہ پاک بھائیوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے.آمین