26/10/2025
معزز کاشکار دوستوں۰
اس وقت ڈی اے پی
کے ریٹس اور افادیت کو مد نظر رکھتے ہوۓ نیو کیم پرائیویٹ لمٹڈ # کے پاس اپنے کاشتکار کے لیے ایک بہترین اور جامع نفع بخش فرٹیلاٸزر پلان موجود ہے. جس سے نہ صرف کاشتکار کو کم خرچ سے بہترین فصل اور زیادہ پیداوار راشن کی صورت میں حاصل کر سکتا ہے۔
*ارتغل * کھاد
کا ایک شاندار نعم البدل فاسفورسی کھاد ہے۔ DAP
ارتغل کھاد (٪20 فاسفورس+ ٪15 نامیاتی مادہ+ زندخوردبینی بیکٹیریا (پی ایچ بہت کم) کہ
DAP
کے مقابلے میں انتہاٸ کارگر، زندہ خوردبینی بیکٹیریا اور پی ایچ کم ہونے کی وجہ سے فوری حل پزیر اور فوری فصل کو دستیابی اور دیر پا رزلٹس کی حامل خصوصیات والی ایک فاسفورسی، تیزابی کھاد ہے۔ جو کہ فصل کو اُگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلے میں فاسفورس کی یقینی فراہمی کراتی ہے اور جس کی وجہ سے جڑ لمبی ، پھیلی ہوئی اور تعداد میں زیادہ اور گندم کی کی بھرائی کے وقت بھی فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوکر پیداوار میں 5 بوری تک اضافے کو یقینی بناتی ے نیو کیم پرائیویٹ لمٹڈ کی ارتغل کھاد کھاد *50 کلو فی بیگ 2 بیگ فی ایکڑ)
گندم کیلے استعمال کیا جا سکتا ہے....
گندم کی بہترین پیدا وار ارتغل کے ساتھ
2 بوری فی ایکڑ استعمال کریں