Daily awaz

Daily awaz blogger social activate Journalist Senior Voice President Press Club Garh Maharaja Ahmedpur Sial

31/05/2026

سن نیوز ایوراڈ پروگرام میں شرکت

29/05/2026
12/05/2026

مولانا آصف معاویہ سیال (نائب صدر علماء و مشائخ ونگ پنجاب) سے تحصیل احمدپورسیال سے آئے ہوئے صحافی امتیاز سیال محمد عمرفاروق محمد عرفان ہرپل سیاسی سماجی شخصیت فوجی محمد رمضان محمد انیس ڈاکٹر محبوب خان صحافیوں اور سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات
مزید تفصیل امتیاز سیال سے
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی مسائل، مذہبی ہم آہنگی، امن و امان کی صورتحال اور فلاحی سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا آصف معاویہ سیال نے اس موقع پر کہا کہ علماء و مشائخ کا کردار معاشرے میں امن، رواداری اور اتحاد کے قیام کے لیے نہایت اہم ہے، اور ہمیں مل کر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔
انہوں نے صحافیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مثبت اور ذمہ دارانہ صحافت معاشرے کی اصلاح میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ سماجی شخصیات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
آخر میں ملکی سلامتی، استحکام اور باہمی بھائی چارے کے فروغ کے لیے دعا کی گئی۔

10/05/2026

ایران آلیو!!
رب دے ناں تے صلح کر لؤ۔۔۔ تؤاڈا جانڑا کج نئیں تے ساڈا رینڑا کج نئیں۔۔۔
تواڈی جنگ سانوں لئے دے گئی اے

08/05/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 15۔۔15 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

Address

حضرت سخی سلطان باہو
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share