Naeem TV Jhang

Naeem TV Jhang All videos and posts are uploaded to social media.

21/11/2025

Breaking News:

دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارہ Tejas گر کر تباہ ہوگیا....

19/11/2025

Dako bi reham kar gia beti ko dekh kar

*نرس جس نے یہ تصویر لی اُس نے کہا*یہ مریض تین دن پہلے اسپتال میں داخل ہوا اور ان تین دنوں میں کوئی بھی رشتہ دار نہ اسے د...
09/09/2025

*نرس جس نے یہ تصویر لی اُس نے کہا*

یہ مریض تین دن پہلے اسپتال میں داخل ہوا اور ان تین دنوں میں کوئی بھی رشتہ دار نہ اسے دیکھنے آیا اور نہ ہی اس کی دیکھ بھال کے لیے

اس نے کہا کہ اُس نے یہ تصویر اس وقت لی جب ہر دو دن بعد ایک کبوتر آتا اور چند منٹ کے لیے اس کے بستر پر بیٹھتا

بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بزرگ آدمی اسپتال کے قریب پارک میں ایک بینچ پر بیٹھ کر اُس کبوتر کو کھانا کھلایا کرتے تھے

*کبھی کبھار جانور وہ انسانیت دکھا دیتے ہیں جو انسان بھول جاتے ہیں*.. ....

04/09/2025

دریائے چناب میں دوبارہ اونچے درجے کا سیلاب

ہیڈ قادر آباد کے مقام پر پانی کی سطح 5 لاکھ 30 ہزار کیوسک ہے۔

چنیوٹ بریج پر پانی کا اخراج 5 لاکھ کیوسک تک پہنچ چکا ہے

چنڈ پل کے مقام پر بھی پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے۔۔۔

دریا کے نشیبی علاقوں میں موجود مکینوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

ضلعی انتظامیہ جھنگ.....

⸻وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریفکا ہیڈ تریمو اور اٹھارہ ہزاری ریلیف کیمپ کا دورہ۔سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ریل...
01/09/2025



وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف
کا ہیڈ تریمو اور اٹھارہ ہزاری ریلیف کیمپ کا دورہ۔
سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ۔


سی ایم پنجاب مریم نواز جھنگ پہنچ گئی
01/09/2025

سی ایم پنجاب مریم نواز جھنگ پہنچ گئی

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923008797492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem TV Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naeem TV Jhang:

Share