Jhang Heart of Pakistan

Jhang Heart of Pakistan ہمارا پیارا جھنگ جو کہ پاکستان کا دل ہے ❤️❤️

منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہےﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮦ ﮐ...
12/01/2025

منافق کی ہمدردی
دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ؛ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ! ؟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﺎﻻ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﮯ ، ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻭﮦ ﮔِﺮ ﭼُﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺩِﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﻧِﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟِﯿﮯ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻣﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺑُﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺗﺎ ﮐﮧ ؛ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﻣﮑﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻻﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﺐ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻣِﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﻼ ۔

SNGPLموسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاریگھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم...
15/12/2024

SNGPL

موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری

گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی

گھریلو صارفین کو صبح 6 بجے سے 9 بجے تک، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے اور شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی

زندگی کے ترازو میں مخلص اور حقیقی تعلقات کا وزن ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے، چاہے وہ تعداد میں کتنے ہی کم کیوں نہ ہوں۔ چند مخلص ...
09/12/2024

زندگی کے ترازو میں مخلص اور حقیقی تعلقات کا وزن ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے، چاہے وہ تعداد میں کتنے ہی کم کیوں نہ ہوں۔ چند مخلص لوگ، جن پر آپ اعتماد کر سکتے ہیں اور جو آپ کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑے ہوں، ان بے شمار مفاد پرست تعلقات سے زیادہ قیمتی ہیں جو صرف اپنی ذات کے فائدے کے لیے آپ کے قریب ہوں۔🌹💯💯
یہی وہ تعلقات ہیں جو آزمائش کے وقت آپ کا سہارا بنتے ہیں، جبکہ مفاد پرست لوگوں کی بھیڑ اس وقت آپ کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ اس لیے اپنی زندگی میں ایسے مخلص لوگوں کو پہچانیں اور ان کی قدر کریں، کیونکہ یہی آپ کا اصل سرمایہ ہیں۔"🥀🥀

لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔
07/12/2024

لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔

سرگودھا ، خوشاب، چکوال، جھنگ اور فیصل آباد میں 7 سے 8 دسمبر کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات......
07/12/2024

سرگودھا ، خوشاب، چکوال، جھنگ اور فیصل آباد میں 7 سے 8 دسمبر کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات.....

اپ احتجاج میں ہیں یا کسی بھی گنجان جگہ اگر اپ کو ریسکیو 1122 کی گاڑی کہیں بھی نظر ائے اسے راستہ لازمی دے دیا کریں.Jhang ...
07/12/2024

اپ احتجاج میں ہیں یا کسی بھی گنجان جگہ
اگر اپ کو ریسکیو 1122 کی گاڑی کہیں بھی نظر ائے اسے راستہ لازمی دے دیا کریں.
Jhang Heart of Pakistan

باغ جناح فیصل آباد کا ایک خوبصورت منظر 💕
30/11/2024

باغ جناح فیصل آباد کا ایک خوبصورت منظر 💕

ھر دن درود شریف پڑھتے رہیں ھم سب انشاء اللہ 🤲🤲🤲
20/11/2024

ھر دن درود شریف پڑھتے رہیں ھم سب انشاء اللہ 🤲🤲🤲

20/11/2024

جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنےوالاشخص کنجوس نہیں
بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔
بالکل سچی بات

  موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ ...
20/11/2024


موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔
پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا۔
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی۔
"چھوٹے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا۔
کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو۔
وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو۔انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے۔

چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی۔

میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟
مکینک بولا

" کاربن آ گیا تھا "

صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟

جی ہاں۔۔۔
دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا۔
ایسے کاربن کو دور کرنے کےلئے اسلام نے نسخہ بتا دیاھے۔
دردو شریف، ذکر ، نماز ، تلاوت قرآن مع ترجمہ

صرف یہ والا بابا‏گھریلو ناچاقیاں ختم ، الجھنوں کا علاج اور رنجشوں کا خاتمہ کر سکتا ہے‏اور‏آپ کا محبوب بھی ، آپ کے قدموں‏...
20/11/2024

صرف یہ والا بابا
‏گھریلو ناچاقیاں ختم ، الجھنوں کا علاج اور رنجشوں کا خاتمہ کر سکتا ہے
‏اور
‏آپ کا محبوب بھی ، آپ کے قدموں‏میں لا سکتا ہے
‏باقی سب بابا
‏ جھوٹ اور فراڈ ہیں

Address

Jhang
Jhang Sadar

Telephone

+923026859698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Heart of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhang Heart of Pakistan:

Share