ضلع جھنگ کی موجودہ سیاست میں ایک بہت بڑا اپ سیٹ ہو چکا ہے۔۔۔
و کی سربراہی میں و کا الحاق۔۔۔۔
کے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہو گئی۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
خان سیال
09/12/2022
*اِنّا* *لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*مہر محمد افضل دوآنہ سیال ولد مہر غلام محمد دوآنہ سیال مہر احمد نواز دوآنہ سیال کے چھوٹے بھائی وفات پاگئے ہیں جن کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 3بجے موضع سمندوانہ میں ادا کیا جائے گا*
06/11/2022
جیسا گھر آپ سوچتے تھے ڈیفنس گلبرگ ڈی ایچ اے میں
ایسا ہی گھر اب آپ کو ملنے جا رہا ہے شورکوٹ میں
Green Residenci
آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیئے
بکنگ کا آغاز 11 نومبر سے
27/04/2022
سینئر قانون دان مہر احمد بخش چھوہن ایڈوکیٹ کے صاحبزادے ملک کے معروف قانون دان مہر خلیل احمد چھوہن ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی مہر محمد اسلم چھوہن آج انتقال کر گئے
تحصیل پریس کلب احمد پور سیال لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
محمد عرفان سربانہ سیال
انفارمیشن سیکرٹری تحصیل پریس کلب احمد پور سیال
28/02/2022
وزیراعظم نے پٹرول اور ڈیزل 10روپے کم کرنے کا اعلان کر دیا اور بجلی 5 روپے فی یونٹ کم کر دی
Be the first to know and let us send you an email when Ahmadpur sial news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.