Real information Tv

Real information Tv News �

31/01/2026

یا اللہ گل پلازہ کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرما،
ان کے درجات بلند کر اور جنت الفردوس نصیب فرما۔
زخمیوں کو کامل شفا دے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین۔ 🤲

03/01/2026

27/12/2025

Har Musibat Aur Pareshani Se Najaat Ka Wazifa By Maulana Ilyas Attar Qadri Razvi Ziaee

01/12/2025
01/11/2025

Tlp ゚

01/11/2025

إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِليه رَاجِعُونَ
26/10/2025

إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِليه رَاجِعُونَ

شکارپور: سندھ میں ڈاکوؤں کی ہتھیار ڈالنے کی بڑی تقریب، 71 خطرناک ڈاکو گرفتارشکارپور میں سندھ پولیس کے سامنے ڈاکوؤں کی ہت...
23/10/2025

شکارپور: سندھ میں ڈاکوؤں کی ہتھیار ڈالنے کی بڑی تقریب، 71 خطرناک ڈاکو گرفتار

شکارپور میں سندھ پولیس کے سامنے ڈاکوؤں کی ہتھیار ڈالنے کی تقریب جاری ہے، جہاں 71 خطرناک ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا۔

پولیس کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں میں 9 پولیس اہلکاروں کے قتل، 6 شہریوں کے قتل، اغوا برائے تاوان، ہائی وے ڈکیتی اور متعدد پولیس مقابلوں میں ملوث افراد شامل ہیں۔

گرفتاری دینے والوں میں 60 لاکھ روپے انعام یافتہ سکھیو تیغانی، 60 لاکھ روپے کے سونارو تیغانی، 30 لاکھ کے گلزار تیغانی، 30 لاکھ کے ملا تیغانی، 30 لاکھ کے نثار سبزوئی، 20 لاکھ کے لاڈو تیغانی، 20 لاکھ کے جمعو تیغانی، 15 لاکھ کے نورالدین تیغانی اور 30 لاکھ روپے انعام یافتہ غلام حسین ٹمو بھی شامل ہیں۔

 ゚
23/10/2025

22/10/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

نہیں ممکن نہیں ممکن تمہیں ہم بھول پائیں گے🥹❤️
09/10/2025

نہیں ممکن نہیں ممکن تمہیں ہم بھول پائیں گے🥹❤️

09/10/2025

بہت افسوس کی بات ہے ゚

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real information Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real information Tv:

Share