جھنگ قائم مقام ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر امتیاز محسن کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ
گزشتہ روز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
16/06/2025
مزدور کی کم از کم تنخواہ۔۔۔40 ہزار
امام مسجد اور
خطیب کی تنخواہ
کتنی ہونی چاہیے ???
16/06/2025
جھنگ بغیر ثبوت کے چالان کا دور ختم
ٹریفک پولیس کی ہر کارروائی اب باڈی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گی
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ٹریفک سٹاف میں باڈی کیمرے تقسیم کردئیے
قانون شکنی کی ہر حرکت کی ریکارڈنگ ہو گی، نگرانی کا نظام جدید خطوط پر استوار
سڑکوں پر نظم و ضبط کا قیام اور ٹریفک بہاؤ میں بہتری اور خلاف ورزیوں کی روک تھام ممکن ہو گی، ڈی پی او
انفورسمنٹ کے جدید نظام کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، محفوظ شہر اور مہذب معاشرے کی بنیاد رکھیں
16/06/2025
پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کو پینےکا صاف و معیاری پانی فراہم کرنے کے لئے فوڈ سیفٹی ٹیمزکے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز)عدنان حیدر کی سربراہی میں شہر بھر میں مختلف موجود واٹر پلانٹس کی چیکنگ و نمونہ جات ٹیسٹنگ کرتے ہوئے
Be the first to know and let us send you an email when Jhang News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.