
29/12/2024
سلطنت کی خاطر بہت سی قربانیاں دی گئیں، اذیتیں برداشت کرنی پڑیں، بے تحاشا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،
دن رات ایک کرکے جدوجہد کی گئی تبھی عثمان غازی کی بنائی ہوئی عظیم الشان سلطنت اسلامی دنیا کی سب سے بڑی و عظیم سلطنت "سلطنت عثمانیہ" 623 سالوں تک قائم رہی! 🌸
اصل چیز یہ ہے کہ وہ لوگ ڈٹے رہے، ہار نہیں مانی🔥🔥