
11/07/2025
دو روزہ مجلسِ عزا
تاریخ: 17 و 18 محرم الحرام
(بروز اتوار و سوموار)
وقت: دوپہر 2 بجے
مقام: مدرسہ جامعہ حسینیہ، نزد سول لائن، جھنگ صدر
خطابت فرمائیں گے:
حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد رضا جان کاری
فرزندِ مولانا جان علی شاہ کاظمی
زیر اہتمام:
جناب مہر محمد افضل سیال (ایڈووکیٹ)،
جناب لیاقت علی خان (ایڈووکیٹ)،
واراکین انجمن حسینیہ جھنگ
اور امامیہ اسکاوٹس جھنگ
📿 تمام مومنین سے شرکت کی پُر خلوص اپیل ہے تاکہ ایامِ عزا کی برکات اور ذکرِ شہداء کربلا سے روحانی فیض حاصل کیا جا سکے۔