Mufti Ubaidullah Rahemi Official

Mufti Ubaidullah Rahemi Official مفتی عبیداللہ رحیمی نقشبندی
مہتمم جامعہ مسرت الرحیم جھنگ

30/11/2025
مدح صحابہ و اہلبیت چیئرمین مین پاکستان نعت کونسل جناب حافظ فیصل بلال حسان صاحب
24/11/2025

مدح صحابہ و اہلبیت
چیئرمین مین پاکستان نعت کونسل
جناب حافظ فیصل بلال حسان صاحب

14/11/2025

جامعہ مسرت الرحیم جھنگ کے سالانہ پروگرام کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں ❤️

13/11/2025

نومبر 10 بروز سوموار جھنگ

الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️ جامعہ مسرت الرحیم بشیر کالونی محلہ حسنانہ جھنگ جامعہ کا سالانہ پروگرام کامیاب رہا جس میں جھنگ کے...
12/11/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️
جامعہ مسرت الرحیم بشیر کالونی محلہ حسنانہ جھنگ
جامعہ کا سالانہ پروگرام کامیاب رہا
جس میں جھنگ کے جید علماء مہتمم حضرات آئمہ مساجد اود دیگر علماء نے شرکت کی
جامعہ جھنگ گےعلماء اور عوام الناس اور دیگر حضرات کا
شکریہ ادا کرتا ہے
سبعہ عشرہ کے اور حفاظ اور ناظرہ قرآن مجید مکمل کرنے والوں کی دستاربندی بھی کی گئی اور کلاس نہم کے اولی پڑھنے والے طالب علم کو فیصل آباد بورڈ میں نمایاں نمبر حاصل کرنے پر انعام سے بھی نوازا گیا
اللہ رب العزت اس جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین 🌸

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923020070460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ubaidullah Rahemi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share