Aun Professional

Aun Professional Only islamic page

Permanently closed.
کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہےعلی ع کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے ❣️❣️❣️❣️
03/01/2026

کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہے
علی ع کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
❣️❣️❣️❣️

29/10/2021
03/10/2021

بہت معزرت کے ساتھا اگر کسی کو برا لگے تو
لباس خریدتے ہوئے ایسا کپڑا لیں جس میں سے اپ کا جسم نظر نہ آئے

سلواتے ہوئے گلہ چھوٹا رکھوائیں کہ جھک کر کوئ چیز پکڑیں یا گھر کی صفائ کرتے بے پردگی نہ ہو

لباس تھوڑا کھلا سلوائیں کہ انسان انسان محسوس ہوں .نہ کہ جانوروں کی کھال سا چپکا ہوا .

گھر سے باہر نکلتے ہوئے اگر اپ برقع نہیں پہنتی تو احتیاط ایک چادر ضرور رکھا کریں کہ بارش ہونے پر لباس سے جسم نظر نہ آئے .یا پسینے کی وجہ سے بھیگ جانے پر جسم نمایاں ہو تو چادر لپیٹ لیں

گرمیوں میں لان کے سادے لباس کے نیچے شمیز ضرور پہنیں… .

راستے میں چلتے ہوئے دوپٹا کھسک گیا ہے تو اسے پورا اتار کر درست مت کریں .بلکہ سلیقہ سے کچھ حصہ سینے پر رہنے دیں اور باقی آرام سے درست کر لیں

اپنے جسم کی صفائ کا خاص خیال رکھیں. جسم کے جن حصوں کی صفائ کا خاص حکم ہے انہیں صاف کیا جائے
تاکہ گلیوں بازاروں میں گزرتے ہوئے سب کے سامنے خارش کی ضرورت محسوس نہ ہو… .

اسلام سر کے بال چھپانے کے ساتھ ساتھ جسم چھپانے کے لیے, بھی کہتا ہے .
سر پر رضائ لپیٹنے کے ساتھ ٹائیٹس پہن کر عجیب سا بد نماجانور مت بنیں… .

اپ اپنے گھر والوں کے زمہ دار ہیں .ہر ذمی سے اس کی رعایہ کے بارے سوال کیا جائے گا. اپنی لمبی سی داڑھی کی عزت کا خیال رکھیں اپ کے ساتھ اپ کی بیوی بیٹی ماڈرن لباس پہن کر چل رہی ہو تو جتنے مرد و خواتین اسے دیکھ کر فتنے میں مبتلا ہونگے اس کا گناہ اپ پر ہے… .

نوٹ # مردوں کو بھی مخاطب کیا گیا ہے

#عون

02/10/2021

Jio

Address

Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aun Professional posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aun Professional:

Share

Category