Hussain Badshah A.S

Hussain Badshah A.S Follow Me

24/04/2025

Shadat Hazrat ImamJaffar Sadaq A.S 🥹💔🥺

16/02/2025
29/12/2024

پاراچنار اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔
یہ وقت ہے کہ پورے پاکستان کے مومنین یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کریں اور مظلوموں کی آواز بنیں۔
آئیں مل کر ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور مظلومین کے لیے امید کا چراغ روشن کریں۔

24/06/2024

من کنت مولا فاھذا علی مولا عید
عید غدیر مبارک

24/06/2024

Ya Ali Ali A.S Mola Beautiful Voice

18/03/2024

Shadat Hazarat Bibi Fatima Bin tah Asad 7 Ramza😭😭😭

جب   وفا  کا   اک  ہی   معیار   لکھا  جائے   گاتب بھی نام  عباس ع  کا  سو بار لکھا جائے گاشامیوں  کو  ریت  ثابت  کر  دیا...
15/02/2024

جب وفا کا اک ہی معیار لکھا جائے گا
تب بھی نام عباس ع کا سو بار لکھا جائے گا
شامیوں کو ریت ثابت کر دیا عباس ع نے
وہ سمجھتے تھے انہیں دیوار لکھا جائے گا
ازن غازی ع کو ملے ایک بار لڑنے کا اگر
فتح کا اعلان دریا پار لکھا جائے گا
حرء وہاں سردار تھا نوکر سے بھی کمتر تھا وہ
ہے یہاں نوکر مگر سردار لکھا جائے گا
میں یہاں ہوں فکر ہے عباسء کے در پر سحاب
منقبت کو اس لیے زوار لکھا جائے گا💝

*تمام عاشقان اہلبیت ع کو یوم ولادت باسعادت شہنشائے وفا مولا عباس ع مبارک ہو*

Address

Jhang Sadar
51214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Badshah A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussain Badshah A.S:

Share

Category