Islami Dunyia

30/08/2026

🌹 گیارہ ربیع الاول کی پُرنور رات — آستانہ عالیہ سیال شریف 🌹

جشنِ میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں کے سلسلے میں آستانہ عالیہ سیال شریف میں ایک خوبصورت اور روح پرور محفلِ سماع کا انعقاد ہوا۔ ❤️✨

ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، نعت و سماع کی روحانی کیفیت اور عاشقانِ رسول ﷺ کی عقیدت نے اس بابرکت محفل کو مزید حسین بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹

29/08/2026

جشن میلاد النبی مبارک #اسلام #بھیرو

💔🥀 سجدہ جو چھن گیا 🥀💔ہم اکثر کہتے ہیں“دل صاف ہے، بس نماز رہ جاتی ہے…”مگر کبھی سوچا ہےکہ نماز رہ جانا بھی شاید ہماری نہیں...
08/01/2026

💔🥀 سجدہ جو چھن گیا 🥀💔
ہم اکثر کہتے ہیں
“دل صاف ہے، بس نماز رہ جاتی ہے…”
مگر کبھی سوچا ہے
کہ نماز رہ جانا بھی شاید ہماری نہیں
اُس کی ناراضگی کی علامت ہو؟
ایک وقت آتا ہے جب
اذان کانوں تک آتی ہے
مگر دل تک نہیں پہنچتی
جائے نماز سامنے ہوتی ہے
مگر پیشانی زمین تک نہیں جاتی
اور تب سمجھ آتا ہے کہ
ہم کون ہوتے ہیں شکوہ کرنے والے…
جب وہ ناراض ہوتا ہے
تو خود ہی سجدہ کرنے کی توفیق نہیں دیتا 💔
یا اللہ!
ہمیں اپنی ناراضگی سے نہیں
اپنی رحمت سے پہچان عطا فرما
اور وہ سجدہ واپس لوٹا دے
جو ہم نے خود کھو دیا 🥀🤲

#نماز
#سجدہ
#توفیق


#ایمان

#اصلاح

#حقیقت

مرشد کریم حضور پیر سیال  لجپال غریب نواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
03/01/2026

مرشد کریم حضور پیر سیال لجپال غریب نواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا اخلاق بہت بڑی نعمت۔۔۔۔۔۔
03/01/2026

اچھا اخلاق بہت بڑی نعمت۔۔۔۔۔۔

03/01/2026
ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔دور ایک مسجد نظر آئی، ہندو بولا،دیکھو وہ مسجد ہے، اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے...
03/01/2026

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔
دور ایک مسجد نظر آئی،

ہندو بولا،
دیکھو وہ مسجد ہے، اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے۔
میں اپنا نام احمد بتاؤں گا۔

مگر کرسچن نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔

امام صاحب نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا؟

ہندو: میرا نام احمد ہے۔

کرسچن: میرا نام مائیکل ہے۔

امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا،
مائیکل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ۔

پھر ہندو سے مخاطب ہو کر پوچھا
اور سنائیں احمد صاحب!
۔
۔
۔
روزے کیسے گزر رہے ہیں۔

کاپی پیسٹ




03/01/2026

عظمت ال نبی بھول نہ جانا لوگو
۔
۔
۔
۔



Address

P/o Bhero Tehsil &district Jhang
Jhang Sadar
33202

Telephone

+923007939088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Dunyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Dunyia:

Shortcuts

Share