Rao Shakil

Rao Shakil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rao Shakil, Media/News Company, Jhang Sadar.

04/06/2020
Official Notification of Punjab Government - Pakistan for the extension of   period till   May 2020, with additional Exe...
09/05/2020

Official Notification of Punjab Government - Pakistan for the extension of period till May 2020, with additional Exemptions.

24/04/2020

ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد آپ سب کو مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہمارے لیئے آسانیاں کرے اور آسانیاں فراہم کرنے کی توفیق عطا کرے۔ اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ تمام دنیا کو کورونا جیسی وباء سے پاک کردے۔ اس بابرکت مہینے میں مستحق طبقے کا خیال ضرور رکھیں۔

27/03/2020
21/03/2020

*ٹکرز/ ملاقات نہیں کال*
21 مارچ 2020

جھنگ۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں عوامی مسائل کے حل کے لئے فون پر باقاعدگی سے سنوائی کی جارہی ہے۔

جھنگ۔ عوام آفس اوقات میں اپنے مسائل بارے شکایات اندراج کروا سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

جھنگ۔ کرونا وائرس کے ممکنہ بچاؤ کے پیش نظر سرکاری اداروں میں عوام الناس کا داخلہ ممنوع ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

جھنگ۔ شکایت کی صورت میں عوام الناس لینڈ لائن نمبر 047-9200081 047-9200110 اور موبائل نمبر 03040920080 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

جھنگ۔ شہری گھروں پر رہنے کو ترجیح دیں اور پر ہجوم جگہوں پر مت جائیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

کروناوائرس کے مشتبہ مریض گھر بیٹھے  آن لائن  ماہر ڈاکٹرز سے چیک اَپ کروا سکیں گےگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یونیورسٹ...
18/03/2020

کروناوائرس کے مشتبہ مریض گھر بیٹھے آن لائن ماہر ڈاکٹرز سے چیک اَپ کروا سکیں گے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں کورونا ٹیلی میڈیسن پورٹل https://doctors247.online/ لانچ کر دیا

تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم، گوہراعجاز، ڈاکٹرامجد ثاقب، ڈاکٹر رضوان نصیر ،جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی سمیت دیگرشریک ہوئے۔

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورنے شہریوں کو گھر میں رہنے کی تلقین کی۔گورنر پنجاب کاکہناتھاکہ شہری تمام معلومات ٹیلی میڈیسن سنٹر سےحاصل کریں۔ پنجاب حکومت نےکورونا فنڈ قائم کیا ہے جس سے متاثرہ مریض کے اہلخانہ کی مدد کی جائیگی۔گورنرپنجاب نے عوام سے اپیل کی کہ اس وقت سیاست نہ کریں بلکہ کورونا سے لڑیں۔

ہسپتالوں میں مریضوں کارش کم کرنےکیلئےٹیلی میڈیسن کا انعقاد کیا گیا جس سےمریض گھربیٹھےماہرڈاکٹرزسےمشاورت کر سکیں گے۔کوئی بھی مشتبہ مریض گھر سے ڈاکٹر کیساتھ 03011102229 پر رابطہ کرسکتاہے۔60 ڈاکٹر ٹیلی میڈیسن سنٹر پر دستیاب ہونگے، جو بیماری کی تشخیص کر یں گے۔

18/03/2020

کورونا وائرس کے حوالے سے اہم اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس:
• ضرورت پڑنے پر 10 ہزار بیڈز کا ہسپتال بنانےکے لیےتیار ہیں
• 41 آئسولیشن وارڈز تیار
غیر ضروری سرکاری عملہ گھر سے کام کرےگا
• 5 ارب کافنڈقائم
• مری سمیت تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ بند
• تفتان میں پنجاب حکومت اپنے وسائل سے quarantine بنانے کے لیے بلوچستان سے بات کرے گا
• پہلے مرحلے میں مارکیٹیں 10 بجے کے بعد بند ہوں گی
• دفعہ 144 ہر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا
• 3 ہسپتال صرف coronavirus مریضوں کے لیے ہوں گے اور تمام ڈویژنز میں بھی ہسپتال تیارکیے جارہےہیں

Important Announcements:
• Murree & other tourist destinations to be closed for tourists
• Working on 1000 beds Emergency field Hospital for patients
• 5 Billion Rs fund
• Mobility in Markets to be controlled by different measures
• 'Work from Home' measures
• Social Safety Measures initiatives to be introduced
• Assistance to be provided to all Provinces
• 41 Isolation Units are ready in Hospitals
• Quarantines for 5,000 patients is ready
2/2

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Shakil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share