Kill time

Kill time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kill time, Digital creator, Jhang Sadar.

28/11/2025
28/11/2025

*بھینس مرگئی ھے لیکن پائے نہ چھوڑے
نجانے کس ھوٹل میں پکے ہیں*afsoos

24/11/2025
‏2001 میں افغان طالبان صرف 35 دنوں میں امریکا کے سامنے ہتھیار پھینک کر فرار ہو گئے تھےافغانستان انسانی تاریخ کا پہلا ملک...
05/11/2025

‏2001 میں افغان طالبان صرف 35 دنوں میں امریکا کے سامنے ہتھیار پھینک کر فرار ہو گئے تھے

افغانستان انسانی تاریخ کا پہلا ملک تھا جو زمینی فوجوں کے بغیر فتح ہو گیا تھا
یہ افغانی پاکستان کے متعلق امریکہ کو اڈے دینے کی فرضی کہانیاں تو سناتے ہیں لیکن پاکستان نے ان کے لیے کیا کیا وہ سچی کہانیاں نہیں بتاتے

اج کی افغان طالبان رجیم کے تمام اہم لوگ 20 سال پاکستان کی پناہ میں رہے اور ان کی حفاظت کے لیے پاکستان نے جتنا دباؤ برداشت کیا وہ ایک ناقابل یقین کہانی ہے

پاکستان نے پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود طالبان کی شوریٰ کے 25 ارکان کو اپنے پاس محفوظ رکھا‘ آج کی افغان حکومت کے 34 گورنر‘ طالبان کی شیڈو گورنمنٹ کے 16 وزراء اور طالبان فوج کے 500 کمانڈرز پاکستان کے پاس رہے‘ پاکستان نے 54 ہزار افغان زخمیوں کا علاج بھی کیا

امریکا 20سال بعد افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوا تو اس کا سارا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے‘ پاکستان نہ ہوتا توسوویت یونین آج تک افغانستان کو ریت کا ٹیلہ بنا چکا ہوتا

اور اگر پاکستان افغانوں کی مدد نہ کرتا‘ یہ طالبان کو زندہ نہ رکھتا تو آج یہ ملک امریکا کی 51ویں ریاست ہوتا‘ افغانوں کی اہلیت کی یہ حالت ہے یہ 1992میں روس کے جانے کے بعد چاربرسوں میں لڑ لڑ کر مر گئے تھے

اس کا صلہ ہمیں نمک حرامی کی صورت میں ملا اور اج یہ افغان طالبان رجیم بھارت کے نوٹوں کے دم پر پاکستان پر حملے کر رہی اور جواباً کٹ کٹ مر رہی ہے

اگر پاکستان چاہے تو یہ ایک ہفتے میں طالبان حکومت کو پیک کر دے دنیا میں اگر کوئی ملک افغانستان کا ایکسپرٹ ہے تو اس کا نام پاکستان ہے .*

افغان شاید پاکستان کی پناہ اور محبت کو اس کی کم زوری سمجھتے ہیں

یاد رکھیے جس دن پاکستان چاہے گا اس دن حی ڈیورنڈ لائین کی دوسری طرف نا کوئی ۔۔۔۔۔ بچے گا اور نہ کوئی۔۔۔۔۔۔ حکومت

The Legend Talib Hussain Dard
02/11/2025

The Legend Talib Hussain Dard

02/11/2025
Bad news for land grabber
31/10/2025

Bad news for land grabber

جھنگ: سول ڈیفنس آفیسر سرفراز ہاشمی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرپشن بدتمیزی منتھلیاں کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے تھے)ضلع...
30/10/2025

جھنگ: سول ڈیفنس آفیسر سرفراز ہاشمی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرپشن بدتمیزی منتھلیاں کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے تھے)
ضلع جھنگ میں سول ڈیفنس آفس کے کرپٹ اور بدتمیز افسر سرفراز ہاشمی کے چرچے آخر کار اس کی گرفتاری پر ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس سرفراز ہاشمی کو اینٹی کرپشن ٹیم نے ایک ریسٹورنٹ سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم ایک شخص سے پانچ پانچ ہزار روپے کے نئے نوٹوں میں رشوت وصول کر رہا تھا
ذرائع کے مطابق سرفراز ہاشمی جھنگ میں تعیناتی کے دوران بدتمیزی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ماہانہ منتھلی وصولی میں بدنام تھا۔ محکمانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھکر میں بھی اس کے خلاف کرپشن اور شکایات کی بھرمار تھی، مگر بااثر تعلقات کی بنا پر کارروائی نہیں ہو سکی تھی
عوامی و سماجی حلقوں نے سرفراز ہاشمی کی گرفتاری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے کرپٹ افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے تاکہ ضلع میں دیانتدار افسران کی حوصلہ افزائی ہو اور عوام کو ریلیف مل سکے۔..

Address

Jhang Sadar
35201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kill time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share