AHEM NEWS.pk

AHEM NEWS.pk تازہ ترین خبروں تبصروں اور مفید وڈیو کیلئے ہمارا پیج لا

26/07/2023

اس وڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تا کہ جہالت ختم ہو

آپکی ہر طرح کی *Problem* کا حلمثلاً🔸آپکی *Skin Rough* ہے۔🔸آپکی *Skin* پہ داغ دئبے ہیں۔🔸آپکے چہرے کی رنگت *Dull* ہے۔🔸آپکی...
20/07/2023

آپکی ہر طرح کی *Problem* کا حل
مثلاً
🔸آپکی *Skin Rough* ہے۔
🔸آپکی *Skin* پہ داغ دئبے ہیں۔
🔸آپکے چہرے کی رنگت *Dull* ہے۔
🔸آپکی آنکھوں کے نیچے *Dark* *Circle* ہیں۔۔
🔸آپکی چہرے پہ چھائیاں ہیں۔۔
🔸آپ *Blackhead* کی *Problem* سے دوچار ہیں۔
🔸آپکی *Skin* بہت *Sensitive* ہے۔
🔸آپ کی *Skin* بہت *Dry* ہے بہت *OilY* ہے۔

If u have any problem with your your skin and hairs for best consultation join this group

WhatsApp Group Invite

20/07/2023

Are you passionate about beauty and want to make money by selling high quality products to friends and family? With Oriflame, you can do exactly that.

16/07/2023

وڈیو پسند آئے تو شیئر کریں

29/06/2022

‏*ایبٹ آباد، سرکل بکوٹ میں ظلم کی نئی تاریخ رقم*

گاؤں علی آباد تھانہ بکوٹ تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کے دو لڑکوں فیاض اور قاسم نے ایک مقامی لڑکی کا ریپ کیا اور پھر اسے زبردستی تیزاب پلا کر مارنے کی کوشش کی تھانہ بکوٹ میں FIR کٹی ہے لیکن علاقے کے با اثر لوگ اس کیس کو ختم کرنا چاہتے ہیں

‏شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد جہنم و...
26/06/2022

‏شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے

فائرنگ کے دوران صوبیدار منیر حسین اور حوالدار بابو خان ​​نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

اعداد و شمار چیک کریں ۔آپ کو کس کا دور حکومت اچھا لگا
23/06/2022

اعداد و شمار چیک کریں ۔آپ کو کس کا دور حکومت اچھا لگا

22/06/2022

یہ میرے قائد کا پاکستان نہیں ہے

22/06/2022

*ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐا عبرت ناک ﺍﻧﺠﺎﻡ....*
*ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ....*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ "
امام الانبیاء ﺣﻀﻮﺭ نبی کریم خاتم النبیین ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳
ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ رسول ﷺ
" ﺑﺸﺮ ﻣﻨﺎﻓﻖ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
ﺍﺭﻭﮦ ( ﺍﺑﻮ ﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ )
ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮔﻼ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺎ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ " ﺩﻭ ﻧﻨﮭﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ
ﻣﻌﺎذ ﻭ ﻣﻌﻮﺫ رضوان اللہ علیہ اجمعین ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﻣﯿﮧ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ رضی اللہ عنہﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﺼﺮ ﺑﻦ ﺣﺎﺭﺙ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﺼﻤﺎ ( ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻋﻮﺭﺕ )"
1 ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﯿﺮ ﺑﻦ ﻋﺪﯼ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﯽ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮ ﻋﻔﮏ " سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﺳﺎﻟﻢ ﺑﻦ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﮐﻌﺐ ﺑﻦ ﺍﺷﺮﻑ " سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻧﺎﺋﻠﮧ رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ
" ﺍﺑﻮ ﺭﺍﻓﻊ " سیدنا حضرﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮﻋﺰﮦ ﺟﻤﻊ " سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺻﻢ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ رضی اللہ عنہ کے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺣﺎﺭﺙ ﺑﻦ ﻃﻼﻝ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ المرتضی' رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﻘﺒﮧ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻣﻌﯿﻂ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ شیر خدا رضی اللہ عنہ کے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻦ ﺧﻄﻞ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﺮﺯﮦ رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺣﻮﯾﺮﺙ ﻧﻘﯿﺪ "
سیدنا ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ شیر خدا رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻗﺮﯾﺒﮧ ( ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺑﺎﻧﺪﯼ )"
ﻓﺘﺢ ﻣﮑﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﯽ*
گستاخ رسول ﷺ
مسلیمہ کذاب بہت بڑی جنگ کے دوران اصحاب رسول پاک ﷺ کے ہاتھوں جھنم واصل ہوا*
1 ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺷﺨﺺ ( ﻧﺎﻡ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ) ﺧﻠﯿﻔﮧﮨﺎﺩﯼ ﻧﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ تھا*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺭﯾﺠﯽ ﻓﺎﻟﮉ ( ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﮔﻮﺭﻧﺮ )"
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
گستاخ رسول ﷺ
" ﯾﻮﻟﻮ ﺟﯿﺌﺲ ﭘﺎﺩﺭﯼ "
ﻓﺮﺯﻧﺪ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻧﺪﻟﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﺘﮭﻮﺭﺍﻡ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﯿﻮﻡ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺍﻡ ﮔﻮﭘﺎﻝ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻣﺮﯾﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۶ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﺮﻥ ﺩﺍﺱ "
ﻣﯿﺎﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۷ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝؐ
" ﺷﺮﺩﮬﺎ ﻧﻨﺪ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻗﺎﺿﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺷﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۲۶ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﻨﭽﻞ ﺳﻨﮕﮫ "
ﺻﻮﻓﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۸ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻣﯿﺠﺮ ﮨﺮﺩﯾﺎﻝ ﺳﻨﮕﮫ "
ﺑﺎﺑﻮ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺩﯾﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۲ ﻣﯿﮟﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻖ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ "
ﺣﺎﺟﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺎﻧﮏ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۶۷ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺑﮭﻮﺷﻦ ﻋﺮﻑ ﺑﮭﻮﺷﻮ "
ﺑﺎﺑﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۷ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﮭﯿﻢ ﭼﻨﺪ "
ﻣﻨﻈﻮﺭ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۱ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﯿﻨﻮ ﻣﮩﺎﺭﺍﺝ "
ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺨﺎﻟﻖ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۶ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻟﯿﮑﮭﺮﺍﻡ ﺁﺭﯾﮧ ﺳﻤﺎﺟﯽ "
ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻭﯾﺮ ﺑﮭﺎﻥ " ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۵ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ*
ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
اردو بازار لاھور کے پبلیشر ہندو راجپال ملعون نے اپنی کتاب میں نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی گستاخی کی تھی جسے عاشق رسول پاکﷺ غازی علم الدین شہید نے چھرے کے وار کر کے قتل کیا راجپال ملعون کو جہنم واصل کیا*
گستاخ رسول ﷺ پیر نما منافق
یوسف کذاب کی طرف سے نبوت کا دعوی' کرنے والے یوسف کذاب کو قیدیوں نے جیل میں قتل کر دیا تھا*
گستاخ رسول ﷺ سلمان تاثیر 295C کو ظالمانہ قانون کہنے والے منافق ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻣﻠﻌﻮﻥ ﮐﻮ اسکے گارڈ ﻏﺎﺯﯼ ﺍﺳﻼﻡ ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﻣﻠﮏ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺣﺴﯿﻦ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﻗﺘﻞ ﮐر دیا تھا*
گستاخ رسول ﷺ
ایک قادیانی کذاب نے نبوت کا دعوی' کیا
جسے غازی تنویر قادری نے قتل کیا*
گستاخ رسول ﷺ
ایک قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا جسے حال ہی میں
غازی محمد خالد نے جھنم واصل کیا تھا*
ﯾﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭼﻮﺩﮦ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﺍﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮬﮯ ﮔﯽ۔تحفظ ختم نبوت ﷺ زندہ باد
بتلا دو گستاخ ِ نبی ﷺ کو
*غیرتِ مسلم زندہ ہے.....*
*دین پہ مر مٹنے کا جزبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے.....*

21/06/2022

‏عمران خان کے بڑے بیٹے نے فون سننے سے انکار کر دیا اور چھوٹے بیٹے نے گالیاں دی کے تم اس قابل بھی نہیں کے تمہیں باپ کہا جاۓ میری ماں نے بلکل درست فیصلہ کیا جو تم سے طلاق لے لی ۔
انیق ناجی

‏گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ای روزگار سینٹر، کی منتقلی کی ایم او یو کی تقریب میں  بطور مہمان خصوصی شرکت۔گورنر ہاوس...
21/06/2022

‏گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ای روزگار سینٹر، کی منتقلی کی ایم او یو کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

گورنر ہاوس میں منعقد ہونے والی تقریب میں چئیرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ علی سرفراز اور سیکرٹری سپورٹس اسد اللّٰہ فیض بھی شریک تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کو کم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہی...
20/06/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کو کم نرخوں پر فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ سبسڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے پورے ملک میں غریب اور پسماندہ طبقے کو فراہم کی جائے گی۔ آٹے، چینی، گھی، دالیں، اور چاول کی بازار سے کم نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے

وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت یوٹیلٹی سٹورز کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، مخدوم مرتضیٰ محمود اور متعلقہ اعلیٰ افسران نے شرکت کی، وزیراعظم نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں یوٹیلٹی سٹور کے اقدامات کو سراہا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کو اگلے مالی سال کیلئے کم نرخوں پر فراہم کی جائے جبکہ وزیراعظم نے کراچی میں یوٹیلٹی سٹورز کے نیٹ ورک میں تو سیع کی بھی منظوری دی اور کہا کہ کراچی میں یوٹیلٹی سٹورز کی کم تعداد کسی قدر منظور نہیں، یوٹیلٹی سٹورز کی تعداد میں اضافے کا جامع منصوبہ دو ہفتے میں پیش کیا جائے، پسماندہ طبقے کو اس وقت ریلیف کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پسماندہ طبقے کے ریلیف کیلئے حکومت ہر قیمت خرچ کرنے کو تیار ہے، پسماندہ طبقے کو اشیاءِ ضروریہ پر ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

شہباز شریف نے ہدایت کی کہ سبسڈی کا نظام شفاف اور ڈیجیٹل بنایا جائے، مختلف قسم کی سبسڈیاں اکٹھی کرکے ایک جامع نظام بنایا جائے، نظام کے تحت خصوصی طور پر پسماندہ طبقے کے ریلیف کو ترجیح دی جائے، سبسڈی کے نظام میں اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ، وزیر صنعت و پیداوار اور وزیر تخفیف غربت تعاون سے حکمت عملی تشکیل دیں۔

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHEM NEWS.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHEM NEWS.pk:

Share