Bilal G.Rasool

Bilal G.Rasool شوق سے نکالیے نقص میرے کردار میں
گر آپ نہیں ہوگے تو مجھے تراشے گا کون؟🍂☹️
G. Rasool

حسین سے محبت سنتِ رسول ﷺ ہے۔
22/06/2026

حسین سے محبت سنتِ رسول ﷺ ہے۔

° یہ دُنیا تمہیں کیا دے گی مُحسن ؛جِس نے امام حسین علیہ السلام کو پانی تک نہ دیا۔۔“🫀
20/06/2026

° یہ دُنیا تمہیں کیا دے گی مُحسن ؛
جِس نے امام حسین علیہ السلام کو پانی تک نہ دیا۔۔“🫀

"مجزوں کے لیے ہی تمہیں آزمائشوں سے گزارا جاتا ہے!" 🎀🖤
19/06/2026

"مجزوں کے لیے ہی تمہیں آزمائشوں سے گزارا جاتا ہے!" 🎀🖤

° جو زَوال میں سَنور جائے وہ قَابلِ تعریف ہے' مگر ؛جو عُروج میں بھی نہ بِگڑے وہ واقعی عَظیم ہے۔۔۔“🫀    Bilal G.Rasool
17/06/2026

° جو زَوال میں سَنور جائے وہ قَابلِ تعریف ہے' مگر ؛
جو عُروج میں بھی نہ بِگڑے وہ واقعی عَظیم ہے۔۔۔“🫀

Bilal G.Rasool

"تمہارا رزق تم تک پہنچ کر رہے گا... خواہ تمہیں رسیوں سے ہی کیوں نہ باندھ دیا جائے."❤️
17/06/2026

"تمہارا رزق تم تک پہنچ کر رہے گا...
خواہ تمہیں رسیوں سے ہی کیوں نہ باندھ دیا جائے."
❤️

محرم کا چاند صرف نئے سال کی خبر نہیں لاتایہ ہمیں عدلِ عمرؓ، صبرِ حسینؓ اور قربانیوں کی ایک پوری تاریخ یاد دلاتا ہے.یکم م...
17/06/2026

محرم کا چاند صرف نئے سال کی خبر نہیں لاتا
یہ ہمیں عدلِ عمرؓ، صبرِ حسینؓ اور قربانیوں کی ایک پوری تاریخ یاد دلاتا ہے.
یکم محرّم الحرام یومِ شہادت
حضرت عمر فاروق ؓ 💌🤍
✨ 22 لاکھ مربع میل پر حکومت ✨
بغیر بستر، سر کے نیچے پتھر رکھ کر سو جانے والے
حضرت عمر فاروقؓ 💌

وہ سینا پیٹتا رہے گا قیامت تک جو رکھے گا بُغض اَبوبکر و عُمر و عُثمان و عَلی و مُعاویہ علیہم السلام کا ❤️ #یکم  #محرم  #...
16/06/2026

وہ سینا پیٹتا رہے گا قیامت تک جو رکھے گا بُغض اَبوبکر و عُمر و عُثمان و عَلی و مُعاویہ علیہم السلام کا ❤️

#یکم #محرم #الحرام #یومِ شھادت سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤️‍🩹

🖤 یکم محرم الحرام 🖤یومِ شہادت حضرت عمر بن خطابؓ❤️❝ جن پر خنجر چھریاں اثر نہ کر سکیں،💯نامِ عمرؓ اُن کے سینے چیر دیتا ہے۔ ...
16/06/2026

🖤 یکم محرم الحرام 🖤
یومِ شہادت حضرت عمر بن خطابؓ
❤️❝ جن پر خنجر چھریاں اثر نہ کر سکیں،
💯نامِ عمرؓ اُن کے سینے چیر دیتا ہے۔ ❞

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے🤤😌
13/06/2026

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
🤤😌

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal G.Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share