Phh News

Phh News Pakistan Hmara Hai

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے...
09/12/2022

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.
لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.
لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.
لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے کا کہا آپ نے ہٹا دیا.
لڑکے نے کچھ دیکھنے کی خواہش کی آپ نے پوری کر دی.
لڑکے نے ملنے کا کہا آپ ماں باپ کو دھوکا دے کر عاشق سے ملنے پہنچ گئیں.
لڑکے نے باغ میں بیٹھ کر آپ کی تعریف کرتے ہوئے آپ کو سرسبز باغ دکھائے آپ نے دیکھ لیے.
پھر جوس کارنر پر جوس پیتے وقت لڑکے نے ہاتھ لگایا، اشارے کئے، مگر کوئی بات نہیں اب جدید دور ہے یہ سب تو چلتا ہی ہے..
پھر لڑکے نے ہوٹل میں کمرہ لینے کی بات کی، آپ نے شرماتے ہوئے انکار کر دیا کہ شادی سے پہلے یہ سب اچھا تو نہیں لگتا نا...
پھر دو تین بار کہنے پر آپ تیار ہو گئیں ہوٹل کے کمرے میں جانے کیلئے.....
آپ دونوں نے مل کر خوب انجوائے کیا.. انڈرسٹینڈنگ کے نام پر دولہا دلہن بن گئے بس بچہ پیدا نہ ہو اس پر دھیان دیا..........
پھر ایک دن جھگڑا ہوا اور سب ختم کیونکہ حرام رشتوں کا انجام کچھ ایسا ہی ہوتا ہے...
لیکن لیکن...
یہاں سراسر مرد غلط ہے، وہ بھیڑیا ہے، وہ مجرم ہے، وہ سب کچھ ہے.
کیونکہ آپ نے تو تصویر نہیں دی تھی وہ زبردستی آپ کے موبائل میں گھس کر تصویر لے گیا تھا.
آپ نے تو اپنا نمبر نہیں دیا وہ لڑکا خود آپ کے موبائل سے نمبر لے گیا تھا...
آپ نے تو ویڈیو کال نہیں کی وہ لڑکا خود آپ کے گھر پہنچ گیا تھا آپ کو لائیو دیکھنے...
جوس کارنر پر بھی وہ آپ کو زبردستی لے گیا تھا گن پوائنٹ پر...
ہوٹل کے کمرے تک بھی وہ آپ کو زبردستی آپ کے گھر سے لے گیا تھا.....
تو مجرم تو صرف لڑکا ہے آپ تو بالکل بھی نہیں...
بچی ہیں آپ کوئی چار سال کی؟
آپ کو سمجھ نہیں آتی؟
یہ کچرے میں پڑی لاشیں دیکھ کر بھی آپ کو عقل نہیں آتی؟
یہ بنا سر کے ملنے والے دھڑ آپ کی عقل پر کوئی چوٹ نہیں دیتے؟
یہ سوشل میڈیا پر آنے دن زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز آپ کو کچھ نہیں بتاتے؟
جوس کارنر پر جانا، اپنی برہنہ تصاویر کسی غیر مرد کو دے دینا...
آپ کو نہیں پتا تھا کہ ایک ہوٹل کے کمرے میں یا چار دیواری میں جسموں کی پیاس بجھائی جاتی ہے، برہنہ ہو کر شرم کے چیتھڑے بکھیرے جاتے ہیں؟
سب پتا تھا آپ کو، سب پتا ہے آپ کو....
ہوٹل کے کمرے میں محبت کے افسانے نہیں لکھے جاتے، وہاں دینی تعلیمات نہیں سیکھی جاتی، وہاں کوئی عبادات کی درس گاہیں نہیں ہیں....
پھر شکوہ کے چار لڑکوں نے گروپ ریپ کر دیا...
آپ ایک ہی لڑکے کے پاس بھی کیوں جا رہی ہیں؟
کیا لگتا ہے وہ آپ کا جو وہ آپ کی عزت کا خیال رکھے جو خود آپ کو اسی مقصد کیلئے لے کر جا رہا ہے؟
اپنی غلطی کو تسلیم کریں اور یہ سوشل میڈیا پر یہ ماڈرن مجرے، آزاد خیالی، انڈرسٹینڈنگ، فیشن، میرا جسم میری مرضی چھوڑ دیں یہ سب...
اپنی حدود میں رہیں گی تو آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا...
اور جب آپ خود بھی تیار ہیں تو اسے ریپ یا زیادتی کا نام مت دیں..
اسے sexual harassment مت کہیں...
اسے understanding کہیں..
اسے sexual lust کہیں..
اسے enjoyment کہیں...
اسے entertainment کہیں..
اسے دو طرفہ need کہیں...
اسے بھی پھر time pass کہیں..
اسے modernism کہیں...
اسے fashion کہیں...
مگر مگر یہ r**e نہیں ہے. ..
خدا راہ اپنے آپ کو اس گندگی سے بچا لیں.
جس کو پوسٹ بری لگے تو معزرت🙏

♥💍◇••◇♥💍!!

01/12/2022

Sugar Mill sa payment na Milny ke waja sa zameendar pareshan hall

30/11/2022

ملتان میں رہنے والی پہلی ٹرانسجینڈر خاتون علیشہ شرازی نہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پی ایچ ڈی کیسے کی

04/11/2022
31/10/2022

PTI chairman Imran Khan taziat kalia sahafi sadaf naeem ka ghr ponch gy

30/10/2022

Sindh Maila

29/10/2022

Pakistani team ka harny ka raz waseem shahzad ny btaya

اسلام وعلیکمیہ ہیں بھائی ارشد شریف جن کو اس وقت شہادت کا درجہ ملا ہے۔ان کو شہید کرنا ان صحافیوں کو کمزور کرنا ہے جو بہاد...
26/10/2022

اسلام وعلیکم
یہ ہیں بھائی ارشد شریف جن کو اس وقت شہادت کا درجہ ملا ہے۔ان کو شہید کرنا ان صحافیوں کو کمزور کرنا ہے جو بہادر ہیں۔ جو عوام کی خیر چاہتے ہیں۔ یہ اب ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم بزدلوں کی طرح چھپ جاتے ہیں یا میدان میں آتے ہیں۔ ہم نے یہ چینل بنایا ہے جس کا نام (PHH) رکھا ہے۔ جس کا مطلب پاکستان ہمارا ہے۔ یہ نام رکھنے کی وجہ کہ جب پاکستان ہمارا ہے یعنی عوام کا ہے تو فیصلے بھی عوام کے مانے جائیں گے۔ ہمیں اس کے لیے بہادر صحافیوں کی ضرورت ہے۔ جو نمائندگان صحافی کام کرنا چاہتا ہے۔ وہ ہم سے رابطہ کرے۔مزید معلومات آپ کو رابطہ کرنے کے بعد مل جائے گی۔میل،فی میل رابطہ کر سکتے ہیں۔
انچارج نمائندگان ثمر عباس
03021862258

سنئر صحافی ارشد شریف کا بیٹا بلکل باپ کی طرح لگ رہا ہے۔اللہ تعالی ا تمام فیملی کو اس بڑی صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا ف...
25/10/2022

سنئر صحافی ارشد شریف کا بیٹا بلکل باپ کی طرح لگ رہا ہے۔اللہ تعالی ا تمام فیملی کو اس بڑی صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔

25/10/2022

۔*جھنگ* بقول کالر کے میاں نے غصہ میں بیوی کی ٹانگ پر کلہاڑی مار کر شدید زخمی کر دیا*جھنگ* کلہاڑی لگنے کے نتیجے میں آسیہ بی بی زوجہ عمر حیات 30 سال شدید زخمی ھو گی.زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا.*

پاکستان بھر میں آسامیاں خالی ہیں!پاکستان ہمارا ہے۔ ( PHH NEWS ) کا رپورٹر بن کر کمپیوٹرائزڈ پریس کارڈ، اتھارٹی لیٹر، مائ...
25/10/2022

پاکستان بھر میں آسامیاں خالی ہیں!

پاکستان ہمارا ہے۔ ( PHH NEWS ) کا رپورٹر بن کر کمپیوٹرائزڈ پریس کارڈ، اتھارٹی لیٹر، مائیک لوگو اور کارڈ کی ڈوری اور کارڈ کی جیکیٹ اور بے شمار سہولیات حاصل کریں۔

ڈیوٹی آپ کے اپنے شہر میں ۔۔۔

واٹس ایپ کریں۔
0302-1862258




24/10/2022

Taqreeb Iqra pablic madal School Rasheedpur




Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share