Dunya Network

Dunya Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dunya Network, Media/News Company, Jhang Sadar.

07/09/2025

*🚨دریائےچناب ہیڈمحمد والا اور شیر شاہ کے درمیان سیلاب کی صورتحال جہاز کی کوریج

06/09/2025

منکیرہ
سرکار کی آ مد مرحبا مرحبا

12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس سرور کونین چوک سے روانہ ہزاروں عاشقان رسول کی شرکت منکیرہ کی فضاء یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں سے گونج اٹھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

04/09/2025

ممبر صوبائی اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ کے عوامی جلسے میں اہم انکشافات

28/08/2025

انڈیا نے پانی چھوڑ دیا انڈیا سے کئی جانور پاکستان پہنچ گئے

28/08/2025

دریائے چناب میں سیلاب کی موجودگی صورتحال

لائیو سٹاک کی جانب سے شہریوں کیلئے بڑا اعلان سنہری موقع فوری رابطہ کریں
26/08/2025

لائیو سٹاک کی جانب سے شہریوں کیلئے بڑا اعلان سنہری موقع فوری رابطہ کریں

25/08/2025

منکیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آ مد مصطفیٰ ۔۔۔مرحبا مرحبا

یکم ربیع الاول استقبال ربیع الاول کا مرکزی جلوس مغرب کی نماز کے بعد سرور کونین چوک سے شروع ہو کر ڈیرہ ملک شریف خان اعوان اصغر چوک منکیرہ پر پہنچا جہاں پرملک شریف خان اعوان ،ملک حیدر علی اعوان،ملک عبد الکریم چنجڑی نے جلوس کا استقبال کیا محفل میلاد صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوئی مقامی نعت خوان اور معروف عالم دین مولانا اختر رضا رضوی نے خطاب کیا محفل کے اختتام پر ملک شریف خان نے جلوس شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔

24/08/2025

بالآخر سپیرے نے کو برے سانپ شیش ناگ کو پکڑ لیا دانت توڑ ڈالے ۔۔۔ویڈیو وائرل

21/08/2025

ایکسیڈنٹ کے بعد دونوں موٹر سائیکل شدید غصے میں آپس میں لڑ پڑے لوگوں نے بڑی مشکل سے بیچ بچاؤ کروایا

08/08/2025

منکیرہ ۔۔۔۔۔
ریڑھیوں پر تو کھجور فروخت ہوتی آ پ نے دیکھی ہوگی مگر ٹرالیوں پر لوڈ کئی من کجھور آ پ ملاحظہ فرمائیں جو تحصیل منکیرہ کے ایک باغ سے توڑی گئی ہے ۔۔۔۔۔

منکیرہ ............سی ای او سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا شاہد نے منکیرہ شہر سمیت یونین کونسل ماہنی، دربُولہ اور حیدرآ...
05/08/2025

منکیرہ ............
سی ای او سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا شاہد نے منکیرہ شہر سمیت یونین کونسل ماہنی، دربُولہ اور حیدرآباد تھل کا دورہ کیا۔ انہوں نے دورے کے دوران مختلف مقامات پر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور مجموعی طور پر صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
رانا شاہد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں صفائی کے اعلیٰ انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
انہوں نے پروجیکٹ منیجر کامران شبیر اور منیجر مانیٹرنگ ذوالفقار علی چھینہ کی پیشہ وارانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی نگرانی میں ٹیمیں مؤثر انداز میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، جو قابلِ تحسین ہے۔
رانا شاہد نے مزید کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی دیہی و شہری علاقوں میں صفائی کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور عوام کی شکایات کا فوری ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share