Voice Of Public Jhang

Voice Of Public Jhang جھنگ کی تازہ خبروں اور جھنگ کے ڈاکٹرز کے انٹرویوز جھنگ کے مسائل اور اہم خبروں کیلئے ہمارے پیج کو لائک کرے

30/03/2025

نو منتخب صدر پراپرٹی ڈیلر ایسویسی ایشن جھنگ رانا نوید احمد کا خصوصی انٹرویو

28/11/2024

گوجرہ روڈ پر گیٹوں والے چوک پے غریب ڈرائیور کے ساتھ 2 پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی اور ڈرائیور کا لائسنس بھی ساتھ لے گے اور کہا کہ تھانہ آ جاؤ۔ڈرائیور کی کوئی غلطی نہی پولیس والوں نے کی موٹرسائیکل گاڑی پیچھے سے لگی۔پولیس والے کا نام عمران فراز اے ایس آیی ہے. جب کے پولیس والوں کے موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ تک نہی تھی۔

28/10/2024

گڑھ موڑ کی تاریخ میں پہلی دفعہ اب آپ کے اپنے ہسپتال رانا جمیل میموریل ہسپتال میں اینڈوسکوپی معدے کا کیمرے والے ٹیسٹ کا اغاز کر دیا گیا ہے

جنم دن مبارک سر جی بہت بہت
19/10/2024

جنم دن مبارک سر جی بہت بہت

11/10/2024

ڈی پی او جھنگ کا نوسر بازو اور فراڈ کرنے والوں سے بچنے کے لیے جھنگ کی عوام کو پیغام

08/10/2024
06/10/2024

جھنگ رکشہ ڈرائیورز کے لیے لائسنس کا اصول آسان بنا دیا گیا

22/09/2024

ٹوبہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام علیکم!تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلادالنبی مبارک ہو💚🤍💚
17/09/2024

اسلام علیکم!
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عید میلادالنبی مبارک ہو💚🤍💚

*ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی کا رات گئے ہسپتال کا دورہ۔ میڈیکل ایمرجنسی ،، ٹراما سنٹر سمیت دیگر وارڈز کا وزٹ کیا۔ جبکہ ہسپتال...
16/09/2024

*ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی کا رات گئے ہسپتال کا دورہ۔ میڈیکل ایمرجنسی ،، ٹراما سنٹر سمیت دیگر وارڈز کا وزٹ کیا۔ جبکہ ہسپتال احاطے میں کھڑی پرائیویٹ ایمبولینسز کو بھی ہسپتال سے باہر منتقل کروایا۔*

10/09/2024

میرا پیارا شہر جھنگ

Address

Jhang Punjab
Jhang Sadar

Telephone

+923115772460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Public Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Public Jhang:

Share