Touqeer Ahmad Qadri

Touqeer Ahmad Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Touqeer Ahmad Qadri, Digital creator, jhang, Jhang Sadar.

20/08/2026

عمران خان کو آڈیالہ گیٹ 5 سے روانہ کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری موجود

07/08/2026

*جس بینیفیشری کو ابھی قسط نہیں ملی*
*اور سم ناٹ ایشو کا مسئلہ ا رہا ہے*
*پریشان ہونے والی بات نہیں*
*ابھی ابھی روبینہ خالد نے کہا ہے*
*اگلی ٹرانچ میں دو قسط اکٹھی مل جائیں گی*

اگر کسی بینیفیشری کا سم لیتے وقت فنگر نہیں لگتا*
*نادرا میں جائیں 20 روپے کی فنگر ناٹ ایشو والی پرچی لیں*
*واپس بے نظیر انکم سپورٹ افس میں جائیں*
*بغیر فنگر ویریفائی کیے سم حاصل کر سکتے ہیں*

26/07/2026

ہیڈ ٹریموں جھنگ

23/07/2026
23/07/2026

🌍ہیڈ مرالہ کے مقام پر انتظامیہ کی جانب سے تمام درے (فلڈ گیٹس) اٹھا دیے گئے ہیں تاکہ پانی کے آمد و اخراج کو بآسانی منظم کیا جا سکے پانی کا بہاؤ پونے 3 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا۔ تمام گیٹس کھلنے کے بعد پانی کا شدید دباؤ اور خوفناک فلو دیکھنے میں آ رہا ہے۔
محکمہ آبپاشی اور فلڈ فورس مسلسل پانی کی سطح اور بہاؤ کی نگرانی کر رہی ہے۔ دریا کے گردونواح اور نچلے علاقوں کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ وہ سخت احتیاط برتیں اور دریا کے قریب جانے سے گریز کریں۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! 🤲✨

23/07/2026

گمنام شاعر کی عزت بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے

تحصیل احمد پور سیال کی دھرتی آج اپنے ایک ایسے سپوت سے محروم ہو گئی ہے جس نے لفظوں کے ذریعے ہزاروں دلوں کو چھوا، مگر خود شہرت کی روشنی سے دور رہا۔

معروف پنجابی شاعر بابا غلام حسین موچی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔

بابا غلام حسین موچی وہ نام تھے جنہوں نے اپنے قلم سے ایسے احساسات تخلیق کیے جو آج بھی لوگوں کی زبان پر زندہ ہیں۔ مجاہد منصور ملنگی کی آواز میں مقبول ہونے والا پنجابی گانا “غریبی” انہی کا لکھا ہوا تھا۔ افسوس یہ ہے کہ اکثر ہمارے معاشرے میں گیت گانے والے کو تو شہرت مل جاتی ہے، مگر اسے تخلیق کرنے والا شاعر گمنامی کی چادر اوڑھے رہتا ہے۔

کسی بھی قوم کی اصل پہچان اس کے شاعر، ادیب اور اہلِ قلم ہوتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ایسے لوگوں کو ان کی زندگی میں بھی عزت دیں اور ان کے جانے کے بعد بھی ان کی خدمات کو یاد رکھیں۔ بابا غلام حسین موچی جیسے تخلیق کار ہمیشہ اپنے لفظوں کی صورت میں زندہ رہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

22/07/2026

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر (6 بجے) پانی کی آمد 2لاکھ 24ہزار 496کیوسک ریکارڈ جبکہ اخراج 2لاکھ 6 ہزار 496 کیوسک ریکارڈ

22/07/2026

مقبـــــوضہ کشـــــــمیر میں اکھنور کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا لیول خطرے کا نشان 35 فٹ عبور کرتے ہوئے 35.8 فٹ پہ پہنچ گیا۔ 42 فٹ پہ آبادی کا انخلاء یقینی بنایا جاتا ہے۔

Address

Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touqeer Ahmad Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share