Chzahid jani

Chzahid jani APIMC.R news

25/03/2025
25/12/2024

25dasmar

27/11/2024

Ch Zahid Ahmad

15/11/2024

جھنگ ( نمایندہ آل پاکستان اتحاد میڈیا زاہد ریاض)
جھنگ کے نواحی علاقہ حویلی بہادر شاہ کے رہائشی 2 معذور افراد ( حافظ افضل حافظ مظہر )
معذور سرٹیفکیٹ موجود ہونے کے باوجود پسے ملنے سے محروم
تفصیلات کے مطابق
جھنگ کے نواحی علاقہ حویلی بہادر شاہ کے رہائشی 2 معذور افراد جو آنکھوں سے معذور ( نابینا) ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ہمت کارڈ کے اجراء ہونے پر معذور سرٹیفکیٹ بنوائے گئے اور اس کے باوجود جب بھی یہ معذور شخص پیسے لینے جاتے ہیں انہیں یہ کہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ آپ بلکل ٹھیک ہیں سرٹیفکیٹ کے مطابق لکین بظاہر یہ بالکل نابینا ہیں جو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے متعدد بار جھنگ بھی چکر لگائے لیکن ہماری کوئی سنوائی نہیں ہو سکی ہماری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

12/11/2024

Naat sareef

06/11/2024

Duha madeena

03/11/2024

Duha made a saraf

31/10/2024

فوجی محمد نواز ولد رشید علیخنانہ سیال محمد ارشاد کے والد محترم اڈا مارکیٹ کے مالک أج دنیا سے رخصت کر گۓ ہیں نماز جنازہ ک...
30/10/2024

فوجی محمد نواز ولد رشید علیخنانہ سیال محمد ارشاد کے والد محترم اڈا مارکیٹ کے مالک أج دنیا سے رخصت کر گۓ ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا ۔

27/10/2024

Newz

Address

Havli Bahdar Saha
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chzahid jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chzahid jani:

Share