Qaim Bharwana weather updates

Qaim Bharwana weather updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaim Bharwana weather updates, Digital creator, Qaim Bharwana, Jhang Sadar.

دریائے چناب کے حوالے سے ایک اہم ایڈوائزری ۔بگلیہار ڈیم کے گیٹ کھولنے کا سرکاری نوٹس جاری ۔
18/08/2026

دریائے چناب کے حوالے سے ایک اہم ایڈوائزری ۔بگلیہار ڈیم کے گیٹ کھولنے کا سرکاری نوٹس جاری ۔

یونین کونسل نمبر 27 کی حلقہ بندی کر دی گئی ہے جس لڈاماہنی ،شاہ صادق نہنگ اور محرم سیال شامل ہیں ۔کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔
18/08/2026

یونین کونسل نمبر 27 کی حلقہ بندی کر دی گئی ہے جس لڈاماہنی ،شاہ صادق نہنگ اور محرم سیال شامل ہیں ۔کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔

عوام کی آواز ،عوام کی حفاظت ــ
18/08/2026

عوام کی آواز ،عوام کی حفاظت ــ

الحمدللہ پریشان نہیں ہونا دریائے چناب میں حالات نارمل ہیں 👍
18/08/2026

الحمدللہ پریشان نہیں ہونا دریائے چناب میں حالات نارمل ہیں 👍

کسان بھائیوں کے لیے اہم اپڈیٹ🌾🌾🌾
17/08/2026

کسان بھائیوں کے لیے اہم اپڈیٹ🌾🌾🌾

Qaimbharwana    update,,⛈️⚠️
17/08/2026

Qaimbharwana update,,⛈️⚠️

17/08/2026
07/07/2026

تربیلا ڈیم کا خوبصورت منظر 🌹

Break News!!جھنگ اور آس پاس کے علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں موسم کچھ اس طرح بننے جا رہا ہے سب دعا کرو کہ جھنگ میں بھی...
06/07/2026

Break News!!
جھنگ اور آس پاس کے علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں میں موسم کچھ اس طرح بننے جا رہا ہے سب دعا کرو کہ جھنگ میں بھی اس بار ایک اچھی بارش ہو جائے

اس وقت بھارت میں کافی بارشیں ہو رہی ہیں اور پاکستان میں موسلادھار پسینہ آپ بتائیں دونوں ملکوں میں موسم کیسا ہے 😀😀😀
06/07/2026

اس وقت بھارت میں کافی بارشیں ہو رہی ہیں اور پاکستان میں موسلادھار پسینہ آپ بتائیں دونوں ملکوں میں موسم کیسا ہے 😀😀😀

Address

Qaim Bharwana
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaim Bharwana weather updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share