15/08/2026
14 اگست 🇵🇰 | یومِ آزادی
یہ آزادی ہمیں آسانی سے نہیں ملی، اس کے پیچھے ہمارے بزرگوں کی قربانیاں، محنت اور بے شمار یادیں ہیں۔
حمید صاحب کی یہ خوبصورت یادگار ویڈیو ہمیں اپنے ماضی، اپنی تاریخ اور اپنے وطن سے محبت کی یاد دلاتی ہے۔ ❤️🇵🇰
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، اور ہمارے بزرگوں کی خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام سے یاد رکھا جائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#پاکستان #قربانیاں