J For Jhang

J For Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J For Jhang, News & Media Website, Jhang Sader, Jhang Sadar.

جھنگ کی تاریخ، ثقافت، سیاحت، مقامی خبریں، خوبصورت مقامات، کاروباری اپڈیٹس اور مثبت کہانیاں—سب ایک ہی جگہ۔

Proudly Representing District Jhang, Punjab, Pakistan.

27/08/2026

نیپال میں سیلاب کے خطرناک مناظر

27/08/2026

چین-نیپال سرحد پر ایک بڑے مٹی کے تودے نے بندرگاہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔

صدر شی جن پنگ نے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن کا حکم دے دیا۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ مختلف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر خطرناک اور بے تُکے انداز میں نصب کیے گئے پولز کے خلاف مسلسل ...
27/08/2026

افسوسناک امر یہ ہے کہ مختلف شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر خطرناک اور بے تُکے انداز میں نصب کیے گئے پولز کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی گئی، لیکن اس کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے انہیں ہٹانے یا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیا۔
رات آدھیوال چوک پر ایک کار انہی خطرناک پولز سے جا ٹکرائی۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گاڑی کو خاصا نقصان پہنچا۔
یہ حادثہ ایک واضح انتباہ ہے کہ اگر بروقت توجہ نہ دی گئی تو خدانخواستہ کل کوئی قیمتی انسانی جان بھی ضائع ہو سکتی ہے۔
آج گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، خدارا کل کسی انسان کی جان نہ جائے۔
انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لے کر آدھیوال چوک سمیت شہر بھر میں ایسے خطرناک پولز کا ازسرِنو جائزہ لیا جائے اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے پولز کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔حادثے کا انتظار کرنے کے بجائے آج ہی عملی اقدام کیا جائے۔

27/08/2026

جھنگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دربار حضرت سلطان باہو پرمدرسہ غوثیہ عزیزیہ انوار حق باہو کے سینکڑوں طلباء نے چاند تارے کا انسانی ماڈل بناکر حضور اکرم ﷺ سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

Honda CD-70 Model-2022یہ بائیک نمبر AQZ 8905 جس بھائی کے پاس ھے۔ وہ دیئے گئے متعلقہ نمبر پر رابطہ کیجئے۔رابطہ نمبر مظہر ...
27/08/2026

Honda CD-70 Model-2022
یہ بائیک نمبر AQZ 8905 جس بھائی کے پاس ھے۔
وہ دیئے گئے متعلقہ نمبر پر رابطہ کیجئے۔
رابطہ نمبر مظہر حسین 03002350612

جھنگ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، 67 جلوسوں اور 34 محافل کی سکیورٹی کے لیے 2 ہزار سے زائ...
26/08/2026

جھنگ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، 67 جلوسوں اور 34 محافل کی سکیورٹی کے لیے 2 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ٹریفک سٹاف کے ہمراہ آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹااور ملک و قوم کی سلامت...
26/08/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ٹریفک سٹاف کے ہمراہ آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹااور ملک و قوم کی سلامتی، امن اور ٹریفک سٹاف کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

ٹریفک پولیس جھنگٹریفک ڈیوٹی بسلسلہ جلوس ہائے جشنِ میلاد النبیﷺڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی زیر نگرانی ٹری...
26/08/2026

ٹریفک پولیس جھنگ
ٹریفک ڈیوٹی بسلسلہ جلوس ہائے جشنِ میلاد النبیﷺ
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ کی زیر نگرانی
ٹریفک پولیس جھنگ جشنِ میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر جلوسوں کے روٹس پر ٹریفک کی روانگی اور شہریوں کی سہولت و تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔

آج مورخہ 26 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں ن...
26/08/2026

آج مورخہ 26 اگست 2026 کو جناب رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے فائر ایکسٹینگوشرز کی تنصیب و فعال ہونے اور واٹر ہائیڈرنٹس کے انتظام کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائزز (Mock Exercises) کا انعقاد کیا گیا اور عملے کی باقاعدہ تربیت کو یقینی بنایا گیا۔

جھنگ / پٹھان کوٹ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو افراد زخمی ، ریسکیو
26/08/2026

جھنگ / پٹھان کوٹ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو افراد زخمی ، ریسکیو

Address

Jhang Sader
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J For Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share