Munday Sayed updates

Munday Sayed updates منڈےسید(پُرانانام اِسلام نگر) گاؤں کا نام ہے۔جواٹھارہ ہزاری شہر(جھنگ) سے شمال کی طرف 15کلومیٹر کی دُوری پر دریائے جہلم کے مغربی کنارےپرواقع ہے۔

اپنے گاوں کی معلومات بہترین طریقے سے فراہم کرتے ہیں۔۔اور اس علاقہ کی ترقی کے خواہاں ہیں۔آپ بھی ہمارے اس مشن کا حصہ بنیں

اپنا اور اپنے گھروالوں کا خیال رکھیں۔
17/10/2025

اپنا اور اپنے گھروالوں کا خیال رکھیں۔

ہسپتال میں 24 گھنٹے برتھ ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔اہلیان علاقہ کسی بھی وقت اس سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں
06/10/2025

ہسپتال میں 24 گھنٹے برتھ ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
اہلیان علاقہ کسی بھی وقت اس سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں

جانوروں میں ویکسینیشن شیڈول برائے سال 2025 -26
25/09/2025

جانوروں میں ویکسینیشن شیڈول برائے سال 2025 -26

اٹھارہ ہزاری فلڈ بندکے اندر تمام مواضعات کو سیلاب متاثرہ علاقہ قراردے دیا گیا۔۔منڈے سید سمیت تمام قریبی علاقے بھی لسٹ می...
24/09/2025

اٹھارہ ہزاری فلڈ بندکے اندر تمام مواضعات کو سیلاب متاثرہ علاقہ قراردے دیا گیا۔۔منڈے سید سمیت تمام قریبی علاقے بھی لسٹ میں شامل۔۔

مزید معلومات کے لئے ضلعی حکومت کے فون نمبر 0479330005 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

22/09/2025

یوفون 4G اور ٹیلی نار پاکستان آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر ضم ہو کر ایک ہی ٹیلی کام ادارہ بننے جا رہے ہیں، جو پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی سب سے بڑی پیش رفت میں سے ایک ہے۔

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے تصدیق کی ہے کہ 18 ماہ کے جائزے کے بعد یہ عمل آخری مراحل میں داخل ہو چکا

14/09/2025
دو مختلف محافل کے پروگرام•بمقام : عارف سیال کے گھر (نزد ہسپتال منڈے سید)°11 ستمبر، بعد از نماز ظہر•بمقام: جامع مسجد غوثی...
10/09/2025

دو مختلف محافل کے پروگرام

•بمقام : عارف سیال کے گھر (نزد ہسپتال منڈے سید)
°11 ستمبر، بعد از نماز ظہر

•بمقام: جامع مسجد غوثیہ منڈے سید
° 12 ستمبر بعد از نماز جمعہ

اہلِ ذوق بھر پور شرکت کریں

Address

18-Hazari
Jhang Sadar
35180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munday Sayed updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share