Maqbool Ahmad

Maqbool Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maqbool Ahmad, Digital creator, Jhang Sadar.

Maqbool Ahmad | Entrepreneur & Digital Creator
Helping businesses grow through strategic branding and professional design.
🚀 Social Media Growth & Marketing Expert.

18/04/2026
17/04/2026

Maqbool Ahmad

10/04/2026





کردار کو ایسا بناؤ کے حاصل کرنے والوں کو ناز ہو ❤️🌹  اور چھوڑنے والوں کو افسوس_🫀💔
04/04/2026

کردار کو ایسا بناؤ کے حاصل کرنے والوں کو ناز ہو
❤️🌹
اور چھوڑنے والوں کو افسوس_🫀💔

دل کا کیا کریں صاحب ہم شہر جھنگ سے محبت کرتے ہیں ❤️🦋Congratulations 🎉 Rizwan bhai   Noureen Ninoo
03/04/2026

دل کا کیا کریں صاحب
ہم شہر جھنگ سے محبت کرتے ہیں ❤️🦋
Congratulations 🎉 Rizwan bhai




Noureen Ninoo

نظر انداز کرنے والوں سے دوبارہ نظریں ملانا ہم شہر جھنگ والے اپنی توہین سمجھتے ہیں ❤️🦋
02/04/2026

نظر انداز کرنے والوں سے دوبارہ نظریں ملانا
ہم شہر جھنگ والے اپنی توہین سمجھتے ہیں ❤️🦋



▪️ پاکستان میں ہم جنس پرست لڑکیوں کی سرگرمیاں — ایک خاموش زہر، ایک نظر انداز کی گئی حقیقت ❗میں یہ لکھ رہا ہوں کیونکہخامو...
21/01/2026

▪️ پاکستان میں ہم جنس پرست لڑکیوں کی سرگرمیاں — ایک خاموش زہر، ایک نظر انداز کی گئی حقیقت ❗

میں یہ لکھ رہا ہوں کیونکہ
خاموشی اب جرم بنتی جا رہی ہے ❗

▪️ کہانی بہت سادہ ہوتی ہے
اور اسی سادگی میں سب سے بڑا فتنہ چھپا ہوتا ہے

▪️ دو لڑکیاں
▪️ ایک ہی کلاس
▪️ ایک ہی ہوسٹل
▪️ ایک ہی کمرہ
▪️ ابتدا میں “پکی سہیلیاں"

▪️ گرلز کالج کے ہوسٹلز
جہاں
▪️ نگرانی کم
▪️ سوال کوئی نہیں
▪️ راتیں لمبی
▪️ اور حدود غیر واضح ہوتی ہیں ❗

▪️ ایک ہی بستر
▪️ ایک ہی کمبل
▪️ ایک دوسرے کے بغیر نیند نہ آنا
▪️ اور یہ سب
“ہوسٹل لائف” کہہ کر
نارمل سمجھ لیا جاتا ہے 💡

▪️ یہی حال
▪️ کزنز کے ساتھ سونے کا
▪️ بہنوں، کزنز، سہیلیوں کا
ایک ہی بستر پر سونا
▪️ جسے ہمارے معاشرے میں
کبھی بُرا ہی نہیں سمجھا جاتا ❗

▪️ کسی کے ذہن میں سوال نہیں آتا
کیونکہ
“یہ تو لڑکیاں ہیں”
“اس میں کیا بُرائی ہے؟”

▪️ مگر یہی وہ جگہ ہے
جہاں
حدود آہستہ آہستہ
ختم ہو جاتی ہیں ❗

▪️ پھر بات یہاں تک پہنچتی ہے
— کسی اور سے بات کرنے کی اجازت نہیں
— شدید جذباتی انحصار
— محبت نامے
— ایک دوسرے کے لیے جنون
— جسم پر نام لکھنا

▪️ اور سب کچھ
“صرف دوستی” کے پردے میں 💡

▪️ اصل مسئلہ یہاں شروع ہوتا ہے
کیونکہ
اکثر لڑکیوں کو یہ بتایا ہی نہیں جاتا
کہ
عورت سے جذباتی یا جسمانی تعلق بھی
گناہ ہے
غلط ہے
اور ایک خطرناک راستہ ہے ❗

▪️ ہم بیٹی کو کہتے ہیں
“مرد سے دور رہو”
لیکن یہ نہیں بتاتے
کہ
عورت کے ساتھ بھی حدود ہوتی ہیں ❗

▪️ وقت گزرتا ہے
▪️ تعلیم مکمل ہوتی ہے
▪️ زندگی کا اگلا مرحلہ آتا ہے

▪️ بہت سی لڑکیاں
گھریلو زندگی میں داخل ہوتی ہیں
خاص طور پر وہ خواتین
جن کے شوہر
روزگار کے لیے
پاکستان سے باہر ہوتے ہیں

▪️ تنہائی
▪️ جذباتی خلا
▪️ کوئی روک ٹوک نہیں
▪️ کوئی سوال نہیں ❗

▪️ پاکستان میں
عورت کا مرد سے تعلق
➡️ بدنامی
➡️ بلیک میلنگ
➡️ معاشرتی خطرہ

لیکن
▪️ عورت کا عورت کے گھر آنا
▪️ گھنٹوں ایک کمرے میں بند رہنا
▪️ کوئی شک نہیں کرتا ❗
اگر عورت اکیلی رہتی ہو
تو یہ سب اور بھی آسان ہو جاتا ہے

▪️ پھر شادی ہوتی ہے
▪️ مگر مسئلہ ختم نہیں ہوتا
▪️ شوہر کو سمجھ نہیں آتی
کہ کمی کہاں ہے
▪️ عورت خود اندر سے ٹوٹی ہوتی ہے
▪️ نتیجہ؟
خاموش اذیت
خاموش طلاق
خاموش برباد گھر 💔

▪️ اس پورے عمل میں
میڈیا بھی خاموش نہیں
▪️ ہم جنس رجحانات کو
▪️ کہانی
▪️ آرٹ
▪️ آزادی
کے نام پر
نرم انداز میں پیش کیا جا رہا ہے 🔥

▪️ پیمرا کا باقاعدہ نوٹس موجود ہے
▪️ HUM TV کے ڈرامے کتنی گرہیں باقی ہیں
▪️ قسط چیونگم
▪️ جسے پاکستانی اقدار کے خلاف قرار دیا گیا
▪️ یہ ثبوت آج بھی پیمرا کے سوشل میڈیا پر موجود ہے ❗

▪️ انٹرنیٹ پر
▪️ گھریلو عورتوں کے منظم گروپس
▪️ ویڈیوز
▪️ مواد
▪️ سب کچھ موجود ہے
▪️ انکار صرف وہی کر سکتا ہے
جو جان بوجھ کر آنکھیں بند کیے بیٹھا ہو ❗

▪️ ہم جنس پرست عورت
وہ عورت ہے
جو دوسری عورت کی طرف
جذباتی، رومانوی یا جسمانی کشش محسوس کرے
جسے Le***an کہا جاتا ہے

▪️ اسلام
▪️ حیاء
▪️ پاکیزگی
▪️ واضح حدود
▪️ اور مضبوط خاندان سکھاتا ہے
▪️ قرآن و حدیث میں
بے حیائی سے سختی سے روکا گیا ہے
▪️ سزا کا تصور اس لیے ہے
تاکہ معاشرہ محفوظ رہ سکے 💡

▪️ مسئلہ یہ نہیں
کہ برائی موجود ہے
▪️ مسئلہ یہ ہے
کہ ہم اسے برائی ماننے سے انکار کر رہے ہیں ❗

▪️ آزادی کے نام پر
▪️ گناہ کو تحفظ دینا
▪️ حیوانیت کو حق کہنا
▪️ یہ آزادی نہیں
▪️ یہ معاشرتی خودکشی ہے ❗

▪️ آج اگر ہم خاموش رہے
▪️ کل یہی کہانی
ہماری بیٹی
ہماری بہن
ہماری بھانجی
یا ہمارے اپنے گھر کے کسی کونے میں ہو سکتی ہے ❗

▪️ یہ تحریر نفرت نہیں
▪️ یہ انتباہ ہے
▪️ یہ آگاہی ہے
▪️ ایک باپ کی فکر
▪️ ایک شوہر کی سوچ
▪️ اور ایک مسلمان کی جواب دہی ✨

▪️ برائی کو برائی نہ سمجھنا
▪️ سب سے بڑا فتنہ ہے
اور
▪️ خاموشی
اس فتنہ کی سب سے مضبوط محافظ ❗

🇮🇹 رجب علی ارشد مغل ✍️
© 2026 Rajab Mughal All rights reserved.
Reposting without permission is prohibited.








07/01/2026

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے امان میں رکھے اور جو اس حادسےکی وجہ سے ایک موقع پر جاں بحق اور دوسرے زخمی ہیں

30/12/2025

26/12/2025

Ap baba ki jaan Muhammad Hassan...❤️🎉
12/12/2025

Ap baba ki jaan Muhammad Hassan...❤️🎉

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqbool Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maqbool Ahmad:

Share