Jhang Voice

Jhang Voice We are excited to introduce you to "Jhang Voice News Vlogs

30/05/2025

یونیورسٹی آف جھنگ کی بس اور نجی کالج کی منی کوسٹر بس میں تصادم

24/05/2025

خالص دودھ جھنگ میں

22/05/2025

*جھنگ،،، آرٹ اینڈ ڈیزائن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تھیسیسز ڈسپلے کا انعقاد ،،، ڈسپلے میں طالبات کی جانب سے مختلف پروڈکٹس کی نمائش لگائی گئی ،، فائنل ائیر کی 27 سے زائد طالبات کا کام ڈسپلے کیا گیا*

11/03/2025

جھنگ : ڈی پی او بلال افتخار اختیارات سے تجاوز اور کرپشن پر ان ایکشن ،،،ایس ایچ او عنصر سپرا ،اے ایس آئی زاہد اور محرر عباس شاہ معطل ، تمام معطل افسران کے خلاف چارج شیٹ بھی جاری کردی

11/03/2025
11/03/2025

جھنگ میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو تاحال تنخواہیں نہ مل سکیں,,, افسران، کلیریکل سٹاف، درجہ چہارم کا عملہ بھی تنخواہوں کا منتظر

11/03/2025

جھنگ: ماں فاؤنڈیشن کی خواتین کا شیلٹر ہوم کا دورہ,,, اسٹنٹ ڈائر یکٹر شیلٹر ہوم ثمر در باب بھی ہمراہ,, شیلٹر ہوم میں مقیم خواتین میں قرآن پاک کے نسخہ تقسیم

11/03/2025

جھنگ: چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ,,, چینی کا تھوک ریٹ 170 روپے فی کلو

10/03/2025

جھنگ: بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ مراکز صحت کے ملازمین کی جانب سے مجید امجد پارک میں احتجاج

10/03/2025

ضلع جھنگ میں 98 سنٹرز قائم ، 950 کے قریب عملہ تعینات

19/02/2025

*یونیورسٹی آف جھنگ میں سجا رنگارنگ سپورٹس میلہ۔۔ افتتاحی تقریب پر پرنسپل کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر احتشام نے پرندے آزاد کئے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔۔۔ کنوینئر سپورٹس کمیٹی ڈاکٹر محمد شعیب ،، ڈائریکٹر سٹوڈینٹ افیئرز ڈاکٹر امجد رحمان ،، ڈپٹی رجسٹرار صائمہ فرمان ،، ایڈیشنل رجسٹرار صائمہ تبسم نے شرکت کی ۔۔۔ یونیورسٹی فیکلٹی کے درمیان میوزیکل چیئر کے مقابلے ہوئے۔ ۔ فیکلٹی کی جانب سے طلبہ کی خوب حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔*

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share