
18/07/2025
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کی شیخ برادری کے چشم چراغ ڈاکٹر شیخ حسن امتیاز نے Uk کی معروف اور ٹاپ یونیورسٹی آف ایڈنبرا (University Of Edinburgh) سے MBBS کی ڈگری حاصل کر لی، موصوف معروف سماجی شخصیت شیخ فتح محمد کے پوتے اور ڈاکٹر شیخ امتیاز حسین ناصر (پرنسپل چارٹرڈ انجینئر انگلینڈ ) کے بیٹے ہیں، اس شاندار کامیابی پر شیخ برادری سمیت حلقہ احباب نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک
349 شیئر کریں شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شورکوٹ کی شیخ برادری کے چشم چراغ ڈاکٹر شیخ حسن امتیاز نے Uk کی معروف اور ٹاپ یونیورسٹی آف ایڈنبرا (University Of Edinburgh) سے MBBS کی ڈگری حاصل ....