محبتوں کے امین

محبتوں کے امین EMAAN 🦋🦋🦋
A PEACEFULL SOUL ❤️☺️😌

08/04/2025

"- جو فلسطین کے ساتھ ہیں وہ دعا میں شامل ہوں
یا الٰہی فلسطین کی مدد فرما •" آمین یا رب العالمین

31/03/2025

تمہارے بعد… کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم
جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے۔۔۔

تُجھ پہ قُربان میرے شانے،میرے ہاتھ اور میںکیوں تھکاۓ گا بھلا تیرا کوئی نَاز مُجھے؟
29/03/2025

تُجھ پہ قُربان میرے شانے،میرے ہاتھ اور میں
کیوں تھکاۓ گا بھلا تیرا کوئی نَاز مُجھے؟

مُمکِن نہیں!! وہ بے خَبر ہو جذبات سے میرے۔۔۔🙂🖤❤️Emaan Ahmad
29/03/2025

مُمکِن نہیں!! وہ بے خَبر ہو جذبات سے میرے۔۔۔🙂🖤

❤️Emaan Ahmad

میرے تمام خواب میرے دل میں رہ گئےمیرا تو ساری عمر کا نقصان ہو گیا۔۔۔💔
23/03/2025

میرے تمام خواب میرے دل میں رہ گئے
میرا تو ساری عمر کا نقصان ہو گیا۔۔۔💔

18/03/2025

"میں ان لوگوں کے لیے مکمل بے حس ہوں
جنہوں نے مجھے قصداً تکلیف پہنچائی

ایمان❤️

06/03/2025

بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں، بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔🌸❤️

02/03/2025

پس ہم نے اُن کی دعا قبول کر لی اور اُنہیں جو تکلیف تھی اُسے دور کر دیا۔

(سورۃ الانبیاء:84)

26/02/2025

"ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں ، کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے۔

20/02/2025

آج بہت مشکل ہے
کل مزید مشکل ہو گا
پرسوں آسانی ہو گی
لیکن اکثر لوگ کل رات فوت ہو جائیں گے

13/02/2025

لوگ مر جاتے ہیں ہر روز اور ہم سوچتے ہیں ابھی عمر پڑی ہے۔..🥀

13/02/2025

جو مخلص ہوگا وہ sensitive
تو ہوگا۔
کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے؛ تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے .
اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی
دسترس میں نہیں ہوتیں اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے جب یہ چھن جاتی ہیں 🖤🥀

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبتوں کے امین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محبتوں کے امین:

Share

Category