Sheikh Group NA 115jhang

Sheikh Group NA 115jhang پنجاب پولیس زندہ آباد پاکستان زندہ آباد

15/09/2023

دل میں ہو بغض علی اور جسم پر حج کا احرام
یہ تیرے نصیب کے چکر ہیں کعبے کا طواف نہیں
JUMMA MUBARAK

@تنہایوں میں سکون ہے صاحب -_ محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہے🤍
16/07/2023

@تنہایوں میں سکون ہے صاحب -_ محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہے🤍

26/07/2022
23/04/2022

السلام علیکم
ایمان کی سب سے بڑی خوبی صلہ رحمی ہے۔

عمرہ کی عدائگی کے بعد اللہ کے گھر میں. اس با برکت مہینے کے صدقے اللہ تعالی سب کی نیک تمنائیں پوری کرے   . آمین
23/04/2022

عمرہ کی عدائگی کے بعد اللہ کے گھر میں.
اس با برکت مہینے کے صدقے اللہ تعالی سب کی نیک تمنائیں پوری کرے . آمین

اسلام علیکم  ورحمت الله و برکاته.                   اللہ پاک نے انسان کو دل دیا ہے (لیکن)اسکا سکون اپنے پاس رکھا ہے اور ...
17/02/2022

اسلام علیکم ورحمت الله و برکاته.
اللہ پاک نے انسان کو دل دیا ہے (لیکن)
اسکا سکون اپنے پاس رکھا ہے اور فرمایا
یاد رکھو،
دل کا سکون صرف “الله” کی یاد میں ہے۔
اللہ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے اور اپنی یاد سے کبھی غافل نہ فرمائے اللہ آپکا اور میرا حامی و ناصر ہو آمین. صبح بخیر زندگی

‏میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد میری کرنے آ جانا رسول اللّٰہ ﷺالسلام علیکم ....  مبارک ❣️
04/02/2022

‏میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
امداد میری کرنے آ جانا رسول اللّٰہ ﷺ

السلام علیکم ....
مبارک ❣️

*اگر اللہ آپکو اپنا نصیب خود لکھنے کا اختیار دیتا تو بھی آپ اپنا نصیب اُتنا اچھا نہی لکھ سکتے تھے جتنا اللہ نے لکھ دیا*
04/02/2022

*اگر اللہ آپکو اپنا نصیب خود لکھنے کا اختیار دیتا تو بھی آپ اپنا نصیب اُتنا اچھا نہی لکھ سکتے تھے جتنا اللہ نے لکھ دیا*

گروپ رہنما  #شیخ  #فواد  #اکرم کی  #بیکن  #ہاؤس  #سکول  #سسٹم کے  #اینول  #فنگشن میں بطور  #مہمان  #خصوصی شرکت۔
01/02/2022

گروپ رہنما #شیخ #فواد #اکرم کی #بیکن #ہاؤس #سکول #سسٹم کے #اینول #فنگشن میں بطور #مہمان #خصوصی شرکت۔

السلام علیکم اللہ پر گمان نہیں یقین رکھیں آپ کو بہتر نہیں بہترین ملے گا۔
01/02/2022

السلام علیکم
اللہ پر گمان نہیں یقین رکھیں آپ کو بہتر نہیں بہترین ملے گا۔

السلام علیکم تکبر اور خود پسندی سے بچیں یہ عمل اللہ پاک کو  پسندیدہ نہیں
30/01/2022

السلام علیکم
تکبر اور خود پسندی سے بچیں یہ عمل اللہ پاک کو پسندیدہ نہیں

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923441246734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Group NA 115jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category