
03/05/2025
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور انقلابی اقدام—
مستحق خاندانوں کے لیے تین مرلہ رہائشی پلاٹ بالکل مفت۔ پہلے مرحلے میں 19 اضلاع کی 23 ہاؤسنگ اسکیموں میں 200 تیار پلاٹس شفاف آن لائن الاٹمنٹ کے ذریعے دیے جا رہے ہیں۔ درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، ملک بھر میں کسی زمین یا مکان کا مالک نہ ہو، مجرمانہ ریکارڈ نہ رکھتا ہو اور کسی بینک یا مالیاتی ادارے کا نادہندہ نہ ہو۔
اپلائی کیلئے اپنا شناختی کارڈ فوٹو اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں بیگم/شوہر کے شناختی کارڈ کی کاپی اور ٹچ موبائل لازمی ساتھ لیکر آئیں۔ شدید سنگل افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
عمر کی حد نہیں
بنک فیس نہیں
اپنی زمین اپنا گھر
کی تمام تفصیلات گروپ میں بھیج دی گئی ہیں غور سے پڑھ لیں بار بار سب کو ایک ہی بات نہیں بتائی جاتی لہزا اپلائ سے پہلی تفصیلات پڑھ لیں اور
رجسٹریشن کیلیے سراجیہ کمپیوٹر سروسز برجی چوک جھنگ صدر پر تشریف لائیں دوکان کا وقت صبح 9 سے شام 6 تک