08/01/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جھنگ مختار شہید یونٹ کی جانب سے برادر لیاقت ایڈوکیٹ کے گھر دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔جس میں سابقہ مرکزی جرنل سیکٹری برادر معمر نقوی نے شرکت کی اور تمام سینئر احباب نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن سے ہوا اور دعائے توسل پڑھی گئی۔ دعا کے بعد سینئر احباب سے یونٹ کے کچھ مسائل ڈسکس کیئے گئے اور پروگرام کا اختتام دعا سلامتی اِمام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے ہوا۔
امامیہ میڈیا سیل
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مختار شہید یونٹ ضلع جھنگ