PelFox

PelFox "Explore nature’s best with our herbal products. At PelFox , we offer high-quality, natural remedies and wellness solutions to support a healthy lifestyle.
(1)

Shop now for sustainable, nature-inspired care."

01/02/2025

ڈیلیوری کے کوئی چارجز نہی

مورنگا ایک کرشماتی درخت ہے۔

آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔ دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تحقیقات کے مطابق مورنگا میں
٭ دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم،
٭ دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین،
٭ گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ،
٭ بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای،
٭ کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم
٭ اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔

سوہانجنا کے پتوں کی افادیت دیکھتے ہوئے مختلف ممالک میں انھیں بطور غذا استعمال کیا جا رہا ہے اور مغربی ممالک میں اس کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ اس کے پتوں کا پچاس گرام سفوف دن بھرکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

ایک غریب آدمی جو مہنگے پھلوں اور گوشت کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں بآسانی پوری کر سکتا ہے۔
مورنگا میں شوگر، دمہ، السر، جوڑوں کا درد، بے خوابی، بلڈ پریشر،مرگی ، کولیسٹرول،کینسر اور جنسی کمزوری سمیت کم و بیش تین سوبیماریوں کا علاج موجود ہے۔۔

٭ سہانجنہ سے وزن کم ہوگا
*مورنگا شوگر کے مریضوں کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔
٭ خون صاف کرنے میں لاجواب دواکاکام کرتا ہے۔
٭ گردہ اورمثانہ کہ پتھری توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
٭ گیس،جگراورمعدہ کے مسائل کو ٹھیک اورپیٹ کے کیڑوں کوہلاک کرتا ہے۔
٭ دمہ اورکھانسی میں مبتلاافراد کیلئے مفید ہے۔

یہ ان امراض کوختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
٭ نظر کوتیز کرتا ہے اور
٭ پیٹ اورتلی کے درد کوختم کرتا ہے۔
٭ اعلیٰ قسم کے جراثیم کش اثرات رکھتا ہے اسی لئے اسکااستعمال انفیکشن سے تحفظ دیتاہے۔
٭ گردوں کے فیل یا ناکارہ ھوجانے کا آسان اور حیرت انگیز علاج یے۔
ہمارے پاس گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر 500 گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ مورنگا کیپسول بھی آرڈر پر مہیا کیے جاتے ہیں۔

اگر آپ گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس ایپ نمبر 03360785366 پر رابطہ فرمائیں اور گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ مورنگا کی تمام پراڈکٹس حاصل کریں۔

"Nurture your health with herbal care"
22/01/2025

"Nurture your health with herbal care"

Address

Jhang Sadar
35200

Telephone

+923360785366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PelFox posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PelFox:

Share