Explore Jhang

Explore Jhang A historic city rich in culture, Sufi heritage, vibrant traditions, and the timeless charm of Punjab’s heartland.

UBK Media
26/08/2026

UBK Media

25/08/2026
21/08/2026

یہ ہے جھنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاور شو || 7 اگست، 2026

اصل سوال یہ نہیں کہ نمائندے کیا کر رہے ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ عوام کیوں خاموش ہیں؟ صحافت کا کام یہی ہے کہ وہ اقتدار سے س...
17/08/2026

اصل سوال یہ نہیں کہ نمائندے کیا کر رہے ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ عوام کیوں خاموش ہیں؟ صحافت کا کام یہی ہے کہ وہ اقتدار سے سوال کرے، مگر جمہوریت کا اصل امتحان یہ ہے کہ عوام خود اقتدار سے سوال کرنا سیکھیں۔ جب تک ووٹر یہ فیصلہ کرتا رہے گا کہ ووٹ برادری کے نام پر، نعرے کے نام پر یا خاندانی وابستگی کے نام پر دینا ہے، تب تک کارکردگی کبھی معیار نہیں بنے گی۔ اور جب کارکردگی معیار نہیں بنے گی، تو نمائندے کو جھنگ کے لیے کچھ کرنے کی کوئی مجبوری بھی نہیں رہے گی۔ وقاص اکرم کی اسلام آباد میں یونیورسٹی بنانا جھنگ کی دھرتی اور عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ یہ ایک نظام پر سوال ہے، ایک روایت پر سوال ہے جس نے چھوٹے شہروں کو صرف ووٹ بینک بنا کر رکھ دیا ہے۔ جھنگ کے لوگ محنتی ہیں، باصلاحیت ہیں، اور اپنی سرزمین سے محبت رکھتے ہیں۔ کمی صرف اس ارادے کی ہے جو ان کے منتخب نمائندوں میں ہونا چاہیے تھا۔
جب تک جھنگ کا سوال زندہ نہیں رہے گا، جھنگ کا حق بھی زندہ نہیں رہے گا۔ اور یہ سوال زندہ رکھنا، اب صرف ایک فرد کا نہیں، ہر اس شہری کا فرض ہے جو اپنی سرزمین سے مخلص ہے۔ جھنگ کو کاروباری سیاستدانوں سے پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ 177 سال پرانے ضلع کو اس کا حق دلوانے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں۔ اب صرف جھنگ کی بات ہوگی صرف جھنگ کی

خدمت کریں لیکن جھوٹ کی سیاست مت کریں  ۔۔۔
12/08/2026

خدمت کریں لیکن جھوٹ کی سیاست مت کریں ۔۔۔

Address

Pakistan
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share