19/07/2025
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ سے نوجوان لڑکی کی ڈیڈ باڈی ملنے کا معاملہ
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ایس پی انوسٹی گیشن عابد حسین ظفر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
ڈیڈ باڈی کو فوری طور پر پوسٹمام کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پولیس
ڈیڈ باڈی کی شناخت کنزہ کے نام سے ہوئی جو ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی سے زیر تعلیم تھی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی یونیورسٹی سے واپس گھر آ رہی تھی، جسکی ڈیڈ باڈی فیصل آباد روڈ ڈیسینٹ مل کے قریب سے ملی۔
ڈی پی او بلال افتخار کیانی کی جانب سے لواحقین کیساتھ اظہار ہمدردی، شفاف تحقیقات کی یقین دہانی
ہر پہلو سے معاملے کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی