Voice of Jamshid Iqbal

Voice of Jamshid Iqbal As a dedicated news reporter, you bring facts to life with your sharp observations and engaging story

05/10/2026

جھنگ گوجرہ روڈ پر واحد پمپ PSO جہاں ریلیف ہر وقت دستیاب ہے

05/10/2026

شاگرد خاص
سید زبیب مسعود شاہ صاحب
نے کمال پڑھا

05/10/2026

وزیر اعظم خصوصی ریلیف اسکیم صرف باتوں کی حد تک
جھنگ گوجرہ روڈ کے پمپ ریلیف دینے سے انکاری
طرح طرح کے بہانے بننانے لگے عوام ریلیف سے محروم
ڈی سی جھنگ سے نوٹس کی اپیل 🙏

04/10/2026

میرے پیر و مرشد کی آمد محفل پاک میں 💐🌹🏵🌺🥀🕌

04/10/2026

چائینہ والوں کی ٹیکنالوجی فلاپ 👊⚡🤣😂

🥲ملتان ➖➖➖  شاہ رکنِ عالم کے علاقے میں ایم فل پاس 26 سالہ نوجوان ساجد نے مبینہ طور پر بے روزگاری اور معاشرتی طعنوں سے تن...
03/10/2026

🥲ملتان ➖➖➖ شاہ رکنِ عالم کے علاقے میں ایم فل پاس 26 سالہ نوجوان ساجد نے مبینہ طور پر بے روزگاری اور معاشرتی طعنوں سے تنگ آ کر اپنی تمام تعلیمی اسناد اور ڈگریاں چوک کے بیچوں بیچ آگ کی نذر کر دیں اور خود پر پیٹرول چھڑکنے کی کوشش کی۔ عینی شاہدین کے مطابق ساجد پچھلے تین سال سے نوکری کی تلاش میں در در کی خاک چھان رہا تھا، لیکن ہر جگہ سفارش یا رشوت مانگی جاتی تھی

واقعے کے وقت ساجد سڑک پر کھڑا چیخ رہا تھا کہ "ان کاغذ کے ٹکڑوں کا کیا فائدہ جب یہ مجھے دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے۔" وہ جیسے ہی ماچس جلانے لگا، وہاں موجود ٹریفک پولیس اہلکار اور راہگیروں نے اپنی جان پر کھیل کر اسے دبوچ لیا اور اس کے ہاتھ سے ماچس چھین لی۔ نوجوان کو شدید ذہنی دباؤ کی حالت میں تھانے منتقل کیا گیا جہاں اس کے غریب والدین بھی پہنچ گے۔

03/10/2026

ماں اور بچے کا پیار چیک کریں 💪👊⚡

02/10/2026

اٹک پولیس ملازم کے کیمپ میں سور آ گیا ہے⚡👊

30/09/2026

جھنگ میں کرکٹ بیٹ بنوانے کے لیے M M سپورٹس گوجرہ روڈ اڈا چھٹا میل سے رابطہ کریں مرمت گارنٹی کے ساتھ 👊 رابطہ نمبر 0345 7602646

30/09/2026

Jhang Police Zindabad 🫡
Apni Nigrani me safai krwate howe
Union Council 21 Asaba

Address

Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Jamshid Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share