Noman Awan

Noman Awan اپنی باتوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھیں کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح باتوں سے

‏”اور شاید پھول مٹی اور پتھر سے اس لیے اُگتے ہیں کہ وہ ہمیں سکھا سکیں کہ سختی کے بعد آسانی کس قدر خوبصورتی سے آتی ہے۔“*ف...
24/03/2026

‏”اور شاید پھول مٹی اور پتھر سے اس لیے اُگتے ہیں کہ وہ ہمیں سکھا سکیں کہ سختی کے بعد آسانی کس قدر خوبصورتی سے آتی ہے۔“
*فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا —*
یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔۔

‏*کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا، ہر وہ انسان جس سے آپ ملتے ہیں وہ آپکی تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے، کچھ سبق بن کر، کچھ مح...
24/03/2026

‏*کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا، ہر وہ انسان جس سے آپ ملتے ہیں وہ آپکی تقدیر میں پہلے سے لکھا ہوتا ہے، کچھ سبق بن کر، کچھ محبت بن کر، کچھ شفا بن کر، اور کچھ انعام بن کر ۔۔*❣️🌸

اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں!!!
24/03/2026

اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں!!!

*صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ🔐❤️*
24/03/2026

*صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ🔐❤️*

* #آج کا درس حدیث*🌿*وضاحت: لوگوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ کیا جائے، دین کی بات اس انداز میں بتائی جائے کہ لوگ قر...
24/03/2026

* #آج کا درس حدیث*🌿
*وضاحت: لوگوں کے ساتھ نرمی اور آسانی کا معاملہ کیا جائے، دین کی بات اس انداز میں بتائی جائے کہ لوگ قریب آئیں، نہ کہ دور ہو جائیں۔ سختی، بدلہ لینے کا رویہ یا ڈرانے والا انداز اختیار کرنے سے لوگ دین سے بددل ہو سکتے ہیں۔*🤍

10/02/2026

10/02/2026

10/02/2026

Address

Shah Jewana Jhang
Jhang Sadar
35550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share