Chouhan Vlogs

Chouhan Vlogs Information of History and Poetry . Islamic Information

16/05/2026

قرآنِ مجید کی آیت ہے، سورۃ الاعراف (7:40)۔اس کا مطلب یہ ہے کہ:جو لوگ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں اور تکبر کرتے ہیں، ان ک...
16/05/2026

قرآنِ مجید کی آیت ہے، سورۃ الاعراف (7:40)۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ:
جو لوگ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں اور تکبر کرتے ہیں، ان کے لیے جنت میں داخل ہونا اتنا ہی ناممکن ہے جتنا ایک بڑے اونٹ کا سوئی کے باریک سوراخ میں داخل ہونا۔
یہ مثال اللہ تعالیٰ نے اس لیے دی تاکہ انسان سمجھ جائے کہ تکبر، حق کو نہ ماننا، اور اللہ کی نافرمانی انسان کو کتنی بڑی محرومی میں ڈال دیتی ہے۔
آیت کا مقصد یہ بتانا ہے کہ:
جنت عاجزی اور ایمان والوں کے لیے ہے۔
تکبر کرنے والا انسان اپنے آپ کو ہدایت سے دور کر لیتا ہے۔
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“بے شک اللہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔”
تکبر انسان کو حق قبول کرنے سے روک دیتا ہے، اسی لیے اسلام میں عاجزی کو بہت بڑی صفت کہا گیا ہے۔

🌎

اگر ساتھ والے گھر میں بیٹی پیدا ہوجائے توتمہیں چاہیے کے اپنے کبوتر بیچ دو
16/05/2026

اگر ساتھ والے گھر میں بیٹی پیدا ہوجائے تو
تمہیں چاہیے کے اپنے کبوتر بیچ دو

فرشتہ ہوں ذرا ٹھہرو مجھے تصدیق کرنے دوخُدا کے سامنے ہو تم یا اپنی سوچ میں گُم ہو
14/05/2026

فرشتہ ہوں ذرا ٹھہرو مجھے تصدیق کرنے دو
خُدا کے سامنے ہو تم یا اپنی سوچ میں گُم ہو

08/05/2026

اللہ اکبر کبیرا

07/05/2026

افسوس!
دنیاوی محبتوں کی عُمریں ، دُھندلے شیشے پر لکھے گئے ناموں سے بھی زیادہ عارضی اور مُختصر ہوتی ہیں۔

اتنے نرم بھی نہ بنیں کہ نچوڑ لیے جائیں اتنے سخت بھی نہ ہوں کہ توڑ دیے جائیں زندگی دراصل اعتدال کا نام ہے دوسروں کے کام ض...
06/05/2026

اتنے نرم بھی نہ بنیں
کہ نچوڑ لیے جائیں

اتنے سخت بھی نہ ہوں
کہ توڑ دیے جائیں

زندگی دراصل اعتدال کا نام ہے

دوسروں کے کام ضرور آئیں..

مگر اپنی خودداری اور عزتِ نفس کی قیمت پر ہرگز نہیں

کیونکہ جو خود کی قدر نہیں کرتا
دنیا بھی اسے اہمیت نہیں دیتی۔💯
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

"وقت کے پاس ہنر ہے چہرے بے نقاب کرنے کا."
06/05/2026

"وقت کے پاس ہنر ہے چہرے بے نقاب کرنے کا."

03/05/2026

"اے اللہ! درود و سلام بھیج انﷺ پر، جن کی طرف
دلوں نے جسموں سے بھی پہلے ہجرت کی۔"🤍🫀

Address

18 Hazari
Jhang Sadar
35180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chouhan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share