Fakhar Thoughts

Fakhar Thoughts Can't edit Feeling so I Edit videos😊

15/03/2024

JUMMA MUBARAK 💕💕

24/02/2024

خاموشی کی بھی ایک آواز ہوتی ہے مگر اسے سمجھنے کے لیے روح کی ضرورت ہوتی ہے۔ 🤍🍃🌼🥺

شمس تبریزی۔

24/02/2024

یہ مجھ سمیت ہر اک آدمی پہ لازم ہے
اس ایک شخص کے کھونے کا غم کیا جائے

مِرے عزیز وجہ دوسری سمجھتے ہیں
اگر خوشی میں بھی آنکھوں کو نم کیا جائے

میں تھک گیا تو خدا سے بھی مجھ کو کہنا پڑا
خدا کے واسطے مجھ پہ کرم کیا جائے

زمین پھیلنے لگتی ہے دوسرے لمحے
تمہاری سمت جو پہلا قدم کیا جائے🖤

















میں پورے جسم کی طاقت سے دیکھوں گا رخِ یار.!!جو مجھ سے گفتگو میں وہ زباں مصروف ہوگی.!!تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ملک اور م...
23/02/2024

میں پورے جسم کی طاقت سے دیکھوں گا رخِ یار.!!
جو مجھ سے گفتگو میں وہ زباں مصروف ہوگی.!!

تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ملک اور میں _!!
یہ سوچے جا رہا ہوں تو کہاں مصروف ہوگی.!!
_🍷))
#













وہ دلنواز لمحے بھی گئی رتوں میں آئے ـ جبمیں خواب دیکھتی رہی، وہ مجھ کو دیکھتا رہا ❤                                    ...
23/02/2024

وہ دلنواز لمحے بھی گئی رتوں میں آئے ـ جب
میں خواب دیکھتی رہی، وہ مجھ کو دیکھتا رہا ❤

















-‏ ہمارا رنج تو ویسے بھی جوں کا توں رہے گا"مگر خدا تری توفیق میں اضافہ کرے-!🙂🖤ساقئ _🍷))              
23/02/2024

-‏ ہمارا رنج تو ویسے بھی جوں کا توں رہے گا"
مگر خدا تری توفیق میں اضافہ کرے-!🙂🖤

ساقئ _🍷))














16/01/2024
16/07/2023

"اور ترے آگے کچھ بھی نہیں سب خاک برابر"❤️✨

محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی...
10/07/2023

محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے۔

بانو قدسیہ ❤️

11/06/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے
کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔
غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔
پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔
بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔
غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہیں -
۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔
تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔
عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔
بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔
قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔
کیسی جاذبیت ہے۔
کیسا دِلکش اسلوب حسن بیان ہے۔
کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔
کیسی نصیحتیں ہیں۔
اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں.

Address

Jhang Sadr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share