Geo Life Digital News

Geo Life Digital News international social media channel

05/11/2024

جھنگ میں گروپس ایک بار سرگرم فوارہ چوک پر سٹوڈنٹ پر فاٙئرنگ بال بال بچ گیا فائرنگ کرنے والے باآسانی فرار خوف و ہراس پھیل گیا

*تھانہ صدر میں لڑکے سے ہونے والی بد فعلی کا معاملہ*جھنگ (بیورو رپورٹ)تھانہ صدر کا علاقہ صوفی موڑ میں لڑکے سے اسلحہ کے زو...
27/09/2024

*تھانہ صدر میں لڑکے سے ہونے والی بد فعلی کا معاملہ*

جھنگ (بیورو رپورٹ)
تھانہ صدر کا علاقہ صوفی موڑ میں لڑکے سے اسلحہ کے زور پر بدفعلی کا معاملہ ٬
عرفان جو کہ بستی موچیانوالی کا رہائشی صوفی موڑ اپنے مکان پے اکیلا تھا کہ دو افراد جو کہ وہ بھی بستی موچیانوالی کا رہائشی ہے اسلحہ سمیت مکان میں گھس گئے جنہوں نے لڑکے کو اکیلا دیکھ کر رسیوں سے باندھ کر اسلحہ کے زور پر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنایا لڑکے کے شور کرنے سے آس پاس کے لوگ نے جان بخشی کروائی جبکہ الزام علیہان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے بدفعلی کرنے والا مظہر سیالوی نامی بندہ بھی بستی موچیانوالی کے رہائشی ہے جو کہ ایک نامعلوم بندے کے ساتھ مکان میں اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے متعلقہ پولیس نے لڑکے کے میڈیکل رپورٹ کے تحت مقدمہ درج کر تفتیش شروع کر دی ہے

لاہور میں گینگ ریپ کے افسوس ناک واقعہ میں ملوث 03 سفاک ملزمان گرفتار۔ملزمان کے ساتھی نے متاثرہ خاتون کو اسکا ماموں بن کر...
27/09/2024

لاہور میں گینگ ریپ کے افسوس ناک واقعہ میں ملوث 03 سفاک ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے ساتھی نے متاثرہ خاتون کو اسکا ماموں بن کر باہر بلایا اور کھیتوں میں لیجا کر خاتون کے ساتھ ساتھیوں کے ہمراہ گینگ ریپ کیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیں جن کی مسلسل کاوشوں سے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق خواتین پر ظلم، زیادتی اور تشدد کے حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن لاہور اخلاق اللہ تارڑ

ناقص کارکردگی اور اختیارت سے تجاوز پر ایس ایچ او گلبرگ معطلایس ایچ او ثنا بلال کو سی پی او کامران عادل نے معطل کیاثناء ب...
27/09/2024

ناقص کارکردگی اور اختیارت سے تجاوز پر ایس ایچ او گلبرگ معطل

ایس ایچ او ثنا بلال کو سی پی او کامران عادل نے معطل کیا

ثناء بلال کو فوری چارج چھوڑ کر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اختیارات سے تجاوز کرنا کسی صورت برداشت نہیں،،کامران عادل

ناقص کارکردگی کے حامل افسران ایس ایچ او نہیں رہیں گے،کامران عادل

اخلاقیات میں اعلی معیار کے حامل افسران کو سراہا جائے گا،

لاہور: ہربنس پورہ میں لیڈی کانسٹیبل صومن کا قاتل بھی کانسٹیبل فاروق نکلالاہور: لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے...
24/09/2024

لاہور: ہربنس پورہ میں لیڈی کانسٹیبل صومن کا قاتل بھی کانسٹیبل فاروق نکلا

لاہور: لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی۔ پولیس

لاہور: نوجوان اور لیڈی کانسٹیبل کے درمیان جھگڑا ہوا۔ پولیس

لاہور: نوجوان کانسٹیبل فاروق نے لیڈی کانسٹیبل صومن پر قریب پارک میں تشدد کیا۔ پولیس

لاہور: مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اور لڑکی سے معافی مانگنے کا کہا۔پولیس

لاہور: قاتل نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائر کیے۔ پولیس

لاہور: ہوائی فائرنگ سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔ پولیس

لاہور: قاتل نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاوں میں اور پھر سر میں تین گولیاں ماریں۔ پولیس

لاہور: قاتل قتل کی واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جو تاحال فرار ہے۔

قاتل کانسٹیبل کا تعلق محلہ اسلام پورہ، ہربنس پورہ کے علاقہ سے ہے۔۔۔

ہنی ٹریپ کا پردہ فاش، دو خواتین سمیت تین ملزمان دھر لئے گئےڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جرائم کے خل...
21/09/2024

ہنی ٹریپ کا پردہ فاش، دو خواتین سمیت تین ملزمان دھر لئے گئے

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جرائم کے خلاف پولیس ان ایکشن

علاقہ تھانہ سٹی سے ہنی ٹریپ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورنے والا تین رکنی گروہ پکڑا گیا

گرفتار ملزمان میں شمس الدین، حاجن مائی، اور کلثوم شامل ہیں، جنکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ہنی ٹریپ کے ذریعے بھاری رقم بٹورتے تھے۔

سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے والے کریمنل افراد پر گرفت مضبوط کی جائے، ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی پولیس افسران کو ہدایت

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگمحمد جاوید نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ 1...
15/09/2024

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ
محمد جاوید نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ 18 ہزاری میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے۔
ٹاؤٹ مافیا کو مضبوط لگام ڈالی جائے گی، کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگمحمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صد...
11/09/2024

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ
محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے۔
ٹاؤٹ مافیا کو مضبوط لگام ڈالی جائے گی، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

10/09/2024

۔۔۔۔

‏جادو ٹونے کرنے پر 7سال قید ، 10 لاکھ روپے جرمانہ، سینیٹ میں بل پیش

Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Life Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category