08/04/2024
گوجرہ۔ پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ۔ پکاانا اسٹیشن کے قریب پھاٹک پر ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین انجن سے ٹکرا گیا۔ ٹرین انجن کا ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی شدید زخمی۔ ڈرائیور انجن میں پھنس گیا انجن کو کاٹ کر ڈرائیور کو نکالا جا رہا ہے۔ ٹرین انجن کو نقصان کو بھی نقصان پہنچا.موقع پر ریسکیو نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا